پاکستان کے تحریک طالبان پاکستان سے کامیاب مذاکرات کے امکانات ’محدود‘ ہیں، اقوام متحدہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک رپورٹ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے پاکستان کی سلامتی کو درپیش خطرات کے بارے میں یاد دہانی کرواتے ہوئے خبردار کیا ہے ملک میں جاری امن مذاکرات کی کامیابی کے امکانات ’کم‘ ہیں۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

تحریکِ طالبان پاکستان کا حکومتِ کے ساتھ مذاکرات میں 60 فیصد معاملات حل ہونے کا دعویٰ

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتِ پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات میں قیدیوں کی رہائی اور مقدمات واپس لینے سمیت اُن کے 60 فیصد مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں جب کہ دیگر معاملات پر بات چیت جاری ہے۔ ٹی ٹی پی کے مزید پڑھیں

جاپانی ریڈ آرمی نامی عسکریت پسند گروہ کی شریک بانی 20 سالہ قید کے بعد رہا

ٹوکیو (ڈیلی/بی بی سی) جاپانی ریڈ آرمی نامی عسکریت پسند گروہ کی شریک بانی کو سنہ 1974 میں نیدرلینڈز میں فرانس کے سفارت خانے پر حملے کے جرم میں 20 سال قید کاٹنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ Japanese Red Army founder Shigenobu freed after 20 years https://t.co/GavZrjse1I — BBC News (World) (@BBCWorld) مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی برکینا فاسو میں مسلح گروپوں کے ہاتھوں 50 افراد کے قتل کی مذمت

اقوام متحدہ (ڈیلی اردو/آئی این پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے برکینا فاسو کے مشرقی صوبے مدجواری میں مسلح گروپوں کے ہاتھوں تقریبا 50 افراد کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے نے عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک کے حوالے سے بتایا کہ سیکرٹری مزید پڑھیں

افغان صحافیوں کا برطانوی حکومت پر وعدہ خلافی کا الزام

کابل (ڈیلی اردو) افغان صحافیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی حکومت نے انہیں افغانستان سے برطانیہ منتقل کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اب حکومت وعدہ خلافی کر رہی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق آٹھ افغان صحافیوں نے بتایا کہ طالبان حکومت قائم ہونے کے بعد سے ان پر کئی بار تشدد ہوچکا ہے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے دفتر خارجہ کی اہم رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق دفتر خارجہ کی اہم رپورٹ سامنے آئی ہے۔ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے کیس میں دفتر خارجہ نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروادی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کے فیڈرل میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ٹیلی مزید پڑھیں

انتہا پسندوں نے جواہر لعل نہرو کا مجسمہ توڑ دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کے مجسمے کو ہتھوڑے اور لاٹھیاں مار کر توڑ دیا۔ بھارت میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مدھیہ پردیش کے علاقے سنتا میں ایک چوک پر مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا

چمن (ویب ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے علاقے سرحدی شہر چمن میں ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں دھماکا سنا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن کے قریب بم ناکارہ بنا دیا گیا، بم ناکارہ بناتے وقت زوردار دھماکا ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آ پریشن شروع کر دیا گیا۔

جمہوریہ کانگو نے ایم 23 باغیوں کو دہشت گرد قرار دیدیا

کنشاسا (ڈیلی اردو/شِنہوا) عوامی جمہوریہ کانگو (ڈی آر سی) کی حکومت نے تحریک 23 مارچ (ایم 23) کو ایک دہشتگرد گروہ قرار دینے کا فیصلہ ہے۔ عوامی جمہوریہ کانگو حکومت کے ترجمان پیٹرک مویایا نے ملک کے صدر فلیکس تشیشکیدی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم: دہشت گردی بڑا چیلنج

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) جمعرات کو خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے پولیو ٹیم پر حملہ ہوا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار ہاتھ پر گولی لگنے سے جبکہ پولیو ورکر گرنے کی وجہ سے زخمی ہوا۔ واقعے کے بعد علاقے میں مزید پڑھیں