پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع بیان: اتر پردیش میں 255 مظاہرین گرفتار، مسلمانوں کے مکانات منہدم

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان کے خلاف جمعے کو ہونے والے مظاہروں کے بعد مظاہرین کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ مظاہرے بغیر اجازت ہوئے تھے جبکہ بعض جگہ یہ مظاہرے پرتشدد مزید پڑھیں

باجوڑ میں پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا ہے۔ ڈی پی او باجوڑ عبدالصمد خان کے مطابق باجوڑ میں خار پل کے قریب واقع پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم حملہ کیا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، سپاہی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کا ایک سپاہی ہلاک ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے مزید پڑھیں

افغانستان: قندھار میں دھماکا، ایک شہری سمیت طالبان فورسز کے 5 اہلکار ہلاک

قندھار (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار کے علاقے اسپن بولدک میں ایک گاڑی دھماکہ خیز مواد سے ٹکرانے کے نتیجے میں 5 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ ضلع اسپن بولدک کے پولیس سربراہ مولوی محمد ہاشم محمود نے جمعہ کے روز اس مہلک حملے کی تصدیق مزید پڑھیں

جرمن یونیورسٹی میں چاقو حملہ، 4 افراد زخمی

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کے مغربی شہر ہام کی ایک یونیورسٹی میں جمعہ کے روز ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے چار افراد کو زخمی کردیا۔ بعد ازاں یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس نے اس مشتبہ شخص کو لیکچر ہال میں پکڑ لیا اور پھر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے مشتبہ حملہ آور کی مزید پڑھیں

کراچی: چینی باشندوں کیلئے فارن سیکیورٹی سیل قائم، وزیراعلٰی سندھ نے ایکشن پلان کا جائزہ لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے غیر ملکی شہریوں بالخصوص چینی باشندوں کے ڈیٹا کے اندراج اور انہیں سیکیورٹی فراہم کرنے کیلئے شہر کے چیف پولیس آفس (سی پی او) میں فارن سیکیورٹی سیل قائم کیا ہے جس کی تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں 31 شاخیں ہیں۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں کے بعد دمشق ائیر پورٹ پر فضائی آپریشن معطل

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک شہری کے زخمی ہونے اور ائیر پورٹ کا رن وے تباہ ہونے کے بعد شام کے دارالحکومت میں واقع دمشق ائیر پورٹ پر فضائی آپریشن روک دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کے مطابق 2011 میں شام میں خانہ جنگی شروع ہونے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کا سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

لاہور (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف نے سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ وزیر اعلی کو دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس آپریشنز کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ دہشتگردوں کی سرکوبی میں سی ٹی ڈی کا کردار قابل تعریف ہے۔ پنجاب میں جدید اور مؤثر مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، پیپلز پارٹی کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں دہشت گردی کے مسئلے بالخصوص تحریک طالبان افغانستان (ٹی ٹی اے) اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ افغانستان میں ہونے والی حالیہ پیش رفت کی روشنی میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ High level PPP مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں حملے میں 11 پولیس اہلکار ہلاک

واگادوگو (ڈیلی اردو) مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں ایک پرتشدد حملے کے نتیجے میں گیارہ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ Attackers kill 11 military police in Burkina Faso https://t.co/bdhNR7c3OQ pic.twitter.com/cD6MygZfE8 — Reuters Africa (@ReutersAfrica) June 10, 2022 ملکی عسکری فورسز کے مطابق یہ حملہ ساحل خطے کے سینو صوبے میں سکیورٹی چوکی پر کیا گیا مزید پڑھیں