شام: اسرائیل کا دمشق کے ایئرپورٹ پر میزائل حملہ

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیلی طیارے کے شام کے ہوائی اڈے پر میزائل داغے جس سے رن وے اور عمارت کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شامی حکومت کے حمایت یافتہ اخبار الوطن کے مطابق اسرائیل نے دارالحکومت دمشق میں ایئرپورٹ پر میزائل حملہ کیا ہے۔ حملے میں ایک شخص زخمی ہوا جب مزید پڑھیں

جامعہ کراچی خودکش دھماکا: چینی باشندوں کیلئے بعد از مرگ ’تمغہ پاکستان‘ کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت نے دہشت گردی کے واقعات میں ہلاک چینی باشندوں کیلئے بعد از مرگ ’تمغہ پاکستان‘ کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر نے چینی باشندوں کو بعد از مرگ اعزاز دینےکی منظوری دی، یہ چینی باشندے 26 اپریل کو کراچی میں دہشت گردی کا نشانہ بنے تھے۔ چینی مزید پڑھیں

یمن وار: دو سابق جرمن فوجیوں کے خلاف مقدمہ شروع

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے، اے ایف پی) جرمن فوج کے ان دو سابق سپاہیوں کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے، جو ایک ’دہشت گرد گروپ‘ بنا کر یمنی خانہ جنگی میں حصہ لینا چاہتے تھے۔ ملزمان کے لیے میڈیا میں ’کرائے کے صوفی قاتلوں‘ کی اصطلاح استعمال کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں

القاعدہ کی خودکش حملوں کی دھمکی کے بعد بھارت میں سیکیورٹی سخت

نئی دہلی (ڈیلی اردو) حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایک عہدیدار کی جانب سے پیغمبر اسلام ﷺ کے بارے میں توہین آمیز تبصروں کے ردعمل میں عسکریت پسند گروپ القاعدہ برصغیر (اے کیو آئی ایس) سے منسوب دھمکی آمیز خط منظر عام پر آنے کے بعد بھارت نے سیکورٹی سخت کر مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی کے تین بلوچ طالب علم ’لاپتا‘ ہوگئے

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مکران ڈویژن سے تعلق رکھنے والے کراچی یونیورسٹی کے تین طالب علم مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے ہیں۔ دو مختلف واقعات میں لاپتا ہونے والے طلبہ کا تعلق بلوچستان کے ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے بتایا جاتا ہے۔ گمشدہ ہونے والے دو طلبہ گمشاد مزید پڑھیں

چارلی ایبڈو حملہ آور سے منسلک ہونے کے الزام میں اٹلی میں پاکستانی شہری گرفتار

روم (ڈیلی اردو/بی بی سی) اٹلی میں انسداد دہشت گردی پولیس اور یورپین یونین کے ادارے یوروپول نے دو سال قبل فرانس میں متنازع خاکے شائع کرنے والے جریدے چارلی ایبڈو کے دفاتر پر ہونے والے حملوں سے منسلک ہونے کے شبہے میں چند پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ واضح رہے کہ 2020 میں مزید پڑھیں

فسلطین وار: اسرائیل بنیادی طور پر تنازعات کا ذمہ دار ہے، اقوام متحدہ

جینوا + تل ابیب (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) غزہ پٹی پر سن 2021 میں اسرائیلی حملے کی انکوائری کے لیے اقوام متحدہ کی جانب سے قائم کردہ ایک انسانی حقوق کونسل کی تازہ ترین رپورٹ پراسرائیل کی طرف سے غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ غزہ پٹی پر سن 2021 میں اسرائیلی حملے کی مزید پڑھیں

سابق افغان صدر اشرف غنی پانچ لاکھ ڈالر اپنے ساتھ لے گئے تھے، سیگار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی تفتیش کاروں کی ایک عبوری رپورٹ کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اور ان کے سینئر مشیروں کے کروڑوں امریکی ڈالروں سے لدے ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ملک سے فرار ہونے کی کہانیاں بظاہر مبالغہ آرائی لگتی ہیں۔ صدر غنی اور ان کے قریبی ساتھی ایسے حالات میں ملک مزید پڑھیں

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کا امکان

پیرس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان نے یورپی ممالک سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں اپنی حمایت کے لیے سفارت کاری اور لابنگ میں سنجیدگی دکھائی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے آئندہ اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالے جانے کا قوی امکان ہے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا آئندہ مزید پڑھیں

فیس بک، گوگل اور ٹوئٹر کو دہشتگردی سے منسلک مواد نہ ہٹانے پر اربوں یورو جرمانہ دینا ہوگا

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) دہشت گردی سے متعلق پوسٹ ہونے والا مواد کئی ملکوں میں تشویش کا باعث بن رہا ہے۔ آزادی اظہار کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سے نمٹنے کے لیے اقدامات میں مشکلات درپیش رہی ہیں۔ لیکن اب یورپی یونین کے ملکوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسا مزید پڑھیں