شام میں امریکی فوج کا آپریشن، داعش کے سربراہ 13 ساتھیوں سمیت ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کے اعلیٰ حکام کے مطابق شمال مغربی شام میں امریکی سپیشل فورسز کی ایک کارروائی میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ یا داعش کے سربراہ ابو ابراہیم الہاشمی القریشی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ Islamic State terror group leader "taken off the battlefield" during US raid in Syria, مزید پڑھیں

نوشکی اور پنجگور میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر حملے، بی ایل اے کا 100 اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد + کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دو مختلف مقامات پر فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک سات اہلکار ہلاک اور 13 دہشت گردوں کے مارے جانےکی اطلاعات ہیں۔ عسکریت پسندوں نے بدھ کی شام بلوچستان کے ضلع پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی مزید پڑھیں

نوشہرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، افسر سمیت دو اہلکار ہلاک، ایک زخمی

نوشہرہ (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے جلوزئی میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق نوشہرہ کے علاقے جلوزئی کے قریب ارنڈو خوڑ میں نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں موبائل انچارج اے ایس آئی مزید پڑھیں

نائجیریا: 2021 کے دوران مسلح افراد کے ہاتھوں 1192 افراد ہلاک، 3348 افراد اغوا

لاگوس (ڈیلی اردو/شِنہوا) نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کادونا میں مسلح افراد کے حملوں کی ایک لہرکے دوران سال 2021 میں مجموعی طور پر 1 ہزار 192 افراد ہلاک اور 3 ہزار 348 دیگر اغوا ہوئے ہیں۔ سال 2021 کے لیے جاری کردہ سکیورٹی رپورٹ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کادونا حکومت نے مزید پڑھیں

شام: ادلب پناہ گزیں کیمپ میں سردی سے دو بچے ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/اے پی) شام میں شدید برف باری اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرجانے کے سبب بے گھر افراد کے کیمپوں میں دو بچے ہلاک ہو گئے۔ پناہ گزینوں کو انتہائی سردی کا سامنا ہے اور خیموں کو بچانے کے لیے بھی سخت جد و جہد کرنی پڑ مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کے حملے، امریکا اپنے بحری جنگی جہاز متحدہ عرب امارات کی حفاظت کیلئے بھیجے گا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) یمنی باغیوں کے میزائل حملوں کے تناظر میں امریکا اپنا میزائل شکن بحری جنگی جہاز اور جدید ترین لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات کے تحفظ کے لیے بھیجے گا۔ یہ بات ایک امریکی بیان میں کہی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مزید پڑھیں

سری لنکن شہری قتل کیس میں مطلوب مزید 2 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں مطلوب مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں حمزہ اور لقمان شامل ہیں، جنہیں اے ٹی سی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے حمزہ مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطینیوں کیخلاف نسل پرستانہ برتاؤ کا مجرم ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) حقوق انسانی کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں اسرائیل پر فلسطینیوں کے خلاف ‘نسل پرستانہ رویہ’ اپنانے کا الزام لگایا ہے۔ جواباً اسرائیل نے انسانی حقوق کی تنظیم پر ہی سامیت دشمنی کا الزام عائد کر دیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یکم فروری منگل کے روز مزید پڑھیں

بلوچستان: زیارت ریزیڈنسی حملے میں ملوث بلوچ لبریشن آرمی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت پر حملہ کرنے والے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا بتانا ہے کہ گرفتار مزید پڑھیں

بلوچستان: بولان سے بلوچ لبریشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بولان میں کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مزید پڑھیں