نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی منسوخ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی منسوخ کر دیا گیا۔ آئندہ ماہ انگلینڈ کی میزبانی کا خواب بھی بکھر گیا، نیوزی لینڈ کی جانب سے اچانک دورہ منسوخ کئے جانے کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی اپنی ٹیم بھجوانے سے انکار کر دیا، اس سلسلے مزید پڑھیں

افغان طالبان کی نیت پر شک کی کوئی وجہ نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ طالبان کی نیت پر شک کی کوئی وجہ نہیں، قومی مفاد کیلئے طالبان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ ایک انٹرویو میں ترجمان پاک فوج نے مزید کہا کہ طالبان نے مزید پڑھیں

ایرانی جوہری سائنسدان قتل کیس: مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل کی جانب سےگذشتہ برس نومبر میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بانی سائنسدان محسن فخری زادہ کو قتل کرنے کے حوالے سے نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے ایرانی سائنسدان کو قتل کرنے کے لیے روبوٹ مشین استعمال کی تھی۔ When Iran's مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے یمن میں حوثیوں کے ہاتھوں 9 افراد کے بہیمانہ قتل کی مذمت کر دی

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں کے ہاتھوں نو افراد کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔حوثیوں نے اپنے ایک سرکردہ رہنما کی فضائی حملے میں ہلاکت میں مبیّنہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں ان افراد کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے موت کی نیند مزید پڑھیں

کابل: طالبان کی جانب سے پابندیوں کے خلاف افغان خواتین کا مظاہرہ

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی) طالبان حکومت کے خواتین ملازمین کو گھروں تک محدود رہنے کے مبینہ حکم کے خلاف خواتین نے کابل میں مظاہرے کیے۔ وہ خواتین کو بھی ملازمت اور تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ Women protest in front of the entrance of the Ministry of Women's مزید پڑھیں

داعش نے جلال آباد میں طالبان پر ہونے والے بم حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

کابل (ڈیلی اردو) داعش نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔ افغان میڈیا کے مطابق اتوار کو صوبے ننگرہار میں طالبان کی گاڑی کو ایک بار پھر بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان طالبان مزید پڑھیں

روس میں مسلح طالب علم کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کے شہر پرم میں ایک اسلحہ بردار شخص کی فائرنگ سے حکام کے مطابق کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملہ آور پیر کی صبح پیدل ہی کیمپس پہنچا اور فائرنگ شروع کر دی۔ طلبہ اور اساتذہ نے خود کو یونیورسٹی کی عمارت میں محصور کر لیا اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: 4 خواتین کے قتل میں ملوث تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر صفی اللّٰہ ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر صفی اللّٰہ عرف ہمدرد مارا گیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ دھماکا: خودکش حملہ آور بھارتی شہری تھا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اُڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو ہلاک کرنے والے بمبار نے 2016 میں بھارتی شہر فریدآباد کے ایک کالج میں تعلیم حاصل کی تھی۔ Suicide bomber who attacked Kabul airport was caught in Delhi 5 years ago: ISIS-K مزید پڑھیں

عراق: اربعین میں زائرین پر خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی انٹیلی جنس کے مطابق کل ہفتے کو علی الصبح کربلا کے زائرین کو نشانہ بنانے کی ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ انٹیلی جنس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ بابل صوبے کے شمال میں دو بارودی بیلٹیں اور ایک خودکش خودکش جیکٹ ضبط کر مزید پڑھیں