کابل: نئی عبوری حکومت کے قیام کے بعد پہلی بار طالبان گروپوں میں تصادم

کابل (ویب ڈیسک) پیر کو دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم کی جانب سے طالبان حکومت کے ڈپٹی وزیراعظم اور سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر کی منظر نامے سے غیر حاضری کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے سلسلے میں ایک واٹس ایپ آڈیو پیغام مزید پڑھیں

افغانستان: پنجشیر میں طالبان کے ہاتھوں 20 عام شہریوں کا قتل

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) طالبان اور قومی مزاحمتی محاذ کے درمیان ہونے والی لڑائی کا مرکز رہنے والی افغانستان کی وادی پنجشیر میں کم از کم 20 شہریوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ پنجشیر سے اطلاعات کا حصول مشکل ہے لیکن بی بی سی کے پاس ثبوت ہیں کہ طالبان کی جانب سے تحمل مزید پڑھیں

بلوچستان: پشین سے بلوچ لبریشن آرمی کے دو دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی بی ایل اے) کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پشین سے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے مزید پڑھیں

میں زندہ ہوں، افغان نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر کا آڈیو پیغام

کابل (ڈیلی اردو) طالبان کی جانب سے مقرر کیے گئے افغانستان کے نائب وزیر اعظم عبدالغنی برادر نے ایک آڈیو پیغام کے ذریعے اپنے زندہ ہونے کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ بھارتی سوشل میڈیا پر ان کی ہلاکت کی افواہ وائرل ہو گئی تھی۔ فرانسیسی خبر رساں نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں خودکش دھماکا، ایک اہلکار ہلاک، 4 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں ایک خودکش بم حملے میں ایک سیکیورٹی فورسز کا اہلکار ہلاک اور چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا پیر کے روز جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے بدر بریج کے قریب ہوا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1437375558585708544?s=19 سرکاری ذرائع کے مطابق خودکش مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: 9 محرم جلوس دھماکے میں ملوث ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے جن کے بارے میں حکام کا دعویٰ ہے کہ ان کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے۔ سن 2012 میں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مزید پڑھیں

ایران عرب جنگجوؤں کو ڈرون اڑانے کی تربیت دے رہا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع کا الزام

تل ابيب (ڈیلی اردو) اسرائیل نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مشرق وسطی کے جنگجوؤں کو ڈرون اڑانے کی تربیت دے رہا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بینی غانتس کا کہنا ہے کہ تہران اصفہان شہر کے نزدیک واقع ہوائی اڈے پر یمن، شام، عراق اور لبنان سے مزید پڑھیں

راکٹ حملوں کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے

یروشلم (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈوئچے ویلے) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے حماس کے ایک کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا ہے۔ غزہ کی سرحد پر کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے، جس سے اس بات کے خدشات ہیں کہ خطے میں تشدد میں ایک بار پھر سے اضافہ ہو سکتا ہے۔ قصف الطيران المروحي الاسرائيلي ساحل رفح مزید پڑھیں

قطری وزیر خارجہ کی کابل میں افغان عبوری وزیراعظم ملا اخوند سے ملاقات

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے قیام کے بعد قطر کے وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے کابل کا دورہ کیا ہے اور طالبان کے وزیرِ اعظم اور اہم رہنماؤں سے ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ طالبان کی جانب سے مزید پڑھیں

کابل: طالبان نے صدارتی محل پر اپنا پرچم آویزاں کردیا

کابل (ڈیلی اردو/اے پی) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ کابل کے صدارتی محل پر طالبان کا پرچم لہرا دیا گیا ہے جس کے بعد طالبان کی عبوری کابینہ نے باضابطہ طور پر کام شروع کر دیا ہے۔ کابل کے صدارتی محل پر طالبان کا پرچم امریکہ میں نائن الیون حملوں کی 20 ویں برسی مزید پڑھیں