اقوام متحدہ کا کشمیری حریت رہنما اشرف صحرائی قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد + واشنگٹن + نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے چار خصوصی نمائندوں نے سینئر کشمیری حریت رہنما محمد اشرف صحرائی کی گرفتاری اور زیر حراست قتل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی مزید پڑھیں

درجنوں افغان فنکار پناہ کی تلاش میں پاکستان پہنچ گئے

پشاور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) حاليہ دنوں ميں درجنوں افغان فنکاروں نے پاکستان کا رخ کيا ہے۔ طالبان کے خوف ميں مبتلا يہ فنکار صوبہ خيبر پختونخوا کے مختلف علاقوں ميں پہنچے اور مقامی حکام اور افراد نے انہيں کُھلے دل سے قبول کيا۔ افغانستان ميں طالبان کی حکومت کے قيام کے بعد درجنوں افغان فنکار مزید پڑھیں

وادی پنجشیر میں شہریوں کی گرفتاریوں اور ’فیلڈ ٹرائلز‘ کی اطلاعات، طالبان کی تردید

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغان سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ وادی پنجشیر میں طالبان افواج ’فیلڈ ٹرائلز‘ کر رہی ہیں۔ ان ویڈیوز میں سے ایک میں طالبان کو پنجشیر روڈ پر ایک شخص پر فائرنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ پنجشیر کے ضلع انابا میں اماج نیوز مزید پڑھیں

نائن الیون کی بیسویں برسی پر القاعدہ کے رہنما الظواہری کا نیا ویڈیو پیغام

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکا پر نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں کی کل ہفتے کے روز منائی جانے والی بیسویں برسی کے موقع پر دہشت گرد نیٹ ورک القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کا ایک نیا ویڈیو پیغام جاری کیا گیا۔ ایک گھنٹے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی۔ اس ویڈیو مزید پڑھیں

نائن الیون کی 20 برسی پر تقاریب میں صدر بائیڈن اور سابق صدور سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے/رائٹرز) امریکہ کے شہر نیو یارک کے گراؤنڈ زیرو پر ہفتے کو گیارہ ستمبر کے حملوں کی بیسویں برسی پر صدر جو بائیڈن اور سابق صدور، براک اوباما اور بل کلنٹن نے ہلاک ہونے والوں کے اہلِ خانہ اور رضا کاروں کے ساتھ مل کر ستمبر الیون میموریل پلازہ پر مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان نے پاکستانی صحافیوں کو 11 دن قید اور تشدد کا نشانہ بنایا

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’پہلے گوگل میپ ہمارے لیے مصیبت بن گیا اور اس کے بعد ہمارے ملکی شناختی دستاویزات، جن کی بنیاد پر ہمیں 11 روز تک کابل میں قید میں رکھا گیا۔‘ یہ کہانی ہے بلوچستان میں خضدار سے تعلق رکھنے والے 92 نیوز چینل کے نمائندے محمد اقبال مینگل اور کیمرا مزید پڑھیں

امریکا نے سعودی عرب سے میزائل ڈیفنس سسٹم ہٹا لیا

جدہ (ڈیلی اردو/اے پی) امریکا نے سعودی عرب میں نصب کردہ اپنے جدید ترین میزائل سسٹم نکال لیے اور ساتھ ہی پیٹریاٹ بیٹریاں بھی واپس بلا لی ہیں۔ یہ بات خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی طرف سے بہت سی سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے کے بعد سامنے آئی ہے۔ دبئی سے ہفتہ 11 ستمبر مزید پڑھیں

وادی پنجشیر کے علاقہ مکینوں کو طالبان کا نقل مکانی کرنے کا حکم

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغان سوشل میڈیا پر پنجشیر وادی کے اندر گاڑیوں کے ایک بڑے قافلے کی تصاویر وائرل ہیں، کہا جا رہا ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو طالبان کے کہنے پر صوبہ چھوڑ رہے ہیں۔ بی بی سی فارسی کے مطابق پنجشیر کے ایک رہائشی نے بتایا کہ طالبان نے مزید پڑھیں

شام: ادلب میں حملہ، 2 ترک فوجی ہلاک، 3 زخمی

انقرہ (ڈیلی اردو) شام کے صوبے ادلب میں ایک پرتشدد کارروائی کے نتیجے میں دو ترک فوجی ہلاک جبکہ دیگر تین زخمی ہو گئے ہیں۔ ترک وزارت دفاع نے ہفتے کے دن بتایا کہ ترک فوجیوں پر ایک ایسے وقت پر اچانک حملہ کیا گیا، جب وہ ادلب میں ایک سرچ آپریشن کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان: قلات میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں نیشنل ہائی وے پر مغل ہوٹل کے قریب پولیس کی گشتی ٹیم کی گاڑی پر دستی بم سے حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قلات میں ناملعوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پولیس گشتی ٹیم پر دستی مزید پڑھیں