پاکستان نے ’مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم’ کا ڈوزیئر جاری کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر مشتمل ڈوزیئر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معروف کشمیری حریت رہنما کے انتقال کے بعد نئی دہلی انتظامیہ اور اس کی فوج کی انتہائی منفی سوچ مزید واضح ہوگی، سید علی گیلانی کے کفن و دفن مزید پڑھیں

ایف بی آئی نے نائن الیون حملوں کی خفیہ دستاویزات جاری کر دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ روئٹرز) امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے اتوار کے روز پہلی مرتبہ نائن الیون حملوں کی تفتیش اور سعودی حکومت کی جانب سے حملہ آور ہائی جیکروں کی مبینہ مدد سے متعلق ایک تحقیقاتی دستاویز جاری کر دی۔ BREAKING: 9/11 DOCUMENT DECLASSIFICATION BEGINS AT FBI https://t.co/aTBWJw7613 — Eric Garland (@ericgarland) September مزید پڑھیں

اسلام آباد: پاکستان کی میزبانی میں علاقائی ممالک کے انٹیلی جنس سربراہان کا اجلاس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہفتہ کو افغانستان کی صورتحال پر خطے کے چند ممالک کے انٹیلی جنس سربراہان کے اجلاس کی میزبانی کی۔ رپورٹس کے مطابق اس اجلاس کے حوالے سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا لیکن ایک انٹیلی جنس ذرائع نے نجی طور پر اجلاس مزید پڑھیں

امریکا نے کابل ڈرون حملے میں غلطی سے داعش دہشتگرد کے بجائے انجینئر کو نشانہ بنایا

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی) ایک حالیہ اخباری رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں انخلا کے آخری دنوں میں داعش کو نشانہ بنانے کے لیے کابل میں کیے گئے ڈرون حملے میں انتہا پسند تنظیم کے جنگجو کے بجائے مبینہ غلطی سے ایک مشتبہ امدادی کارکن کو نشانہ بنایا تھا۔ امریکہ مزید پڑھیں

غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پر فضائی بمباری کی ہے جس میں دو عمارتوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں ایک بار پھر بمباری کی، فضائی حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دو عمارتیں مکمل طور پر مزید پڑھیں

فرانسیسی ایجنسیوں کی زیر سرپرستی سیمنٹ کمپنی ‘لفارج’ کے داعش سے روابط کا انکشاف

انقرہ (ویب ڈیسک) فرانس کی سیمنٹ فیکٹری کی جانب سے عالمی دہشت گرد تنظیم ‘داعش’ کو مالی تعاون کی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے اور وہ کمپنی فرانس کی خفیہ ایجنسیوں کو مستقل اس پیشرفت سے آگاہ کرتی رہی۔ ترکی کی خبر رساں ایجنسی ‘انادولو’ کو حاصل ہونے والی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا کشمیری حریت رہنما اشرف صحرائی قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد + واشنگٹن + نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے چار خصوصی نمائندوں نے سینئر کشمیری حریت رہنما محمد اشرف صحرائی کی گرفتاری اور زیر حراست قتل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی مزید پڑھیں

درجنوں افغان فنکار پناہ کی تلاش میں پاکستان پہنچ گئے

پشاور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) حاليہ دنوں ميں درجنوں افغان فنکاروں نے پاکستان کا رخ کيا ہے۔ طالبان کے خوف ميں مبتلا يہ فنکار صوبہ خيبر پختونخوا کے مختلف علاقوں ميں پہنچے اور مقامی حکام اور افراد نے انہيں کُھلے دل سے قبول کيا۔ افغانستان ميں طالبان کی حکومت کے قيام کے بعد درجنوں افغان فنکار مزید پڑھیں

وادی پنجشیر میں شہریوں کی گرفتاریوں اور ’فیلڈ ٹرائلز‘ کی اطلاعات، طالبان کی تردید

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغان سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ وادی پنجشیر میں طالبان افواج ’فیلڈ ٹرائلز‘ کر رہی ہیں۔ ان ویڈیوز میں سے ایک میں طالبان کو پنجشیر روڈ پر ایک شخص پر فائرنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ پنجشیر کے ضلع انابا میں اماج نیوز مزید پڑھیں

نائن الیون کی بیسویں برسی پر القاعدہ کے رہنما الظواہری کا نیا ویڈیو پیغام

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکا پر نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں کی کل ہفتے کے روز منائی جانے والی بیسویں برسی کے موقع پر دہشت گرد نیٹ ورک القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کا ایک نیا ویڈیو پیغام جاری کیا گیا۔ ایک گھنٹے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی۔ اس ویڈیو مزید پڑھیں