کراچی میں فائرنگ، چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری میں وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی لیاری سرفراز نواز کے مطابق واقعہ لیاری کے شاہ عبد الطیف بھٹائی روڈ پر بغدادی پولیس تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں دو مسلح مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کا تاریخی دورۂ عراق: دہشتگردی سے متاثرہ مسیحیوں سے ملاقات

بغداد (ڈیلی اردو/وی او ای) مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عراق کے تاریخی دورے کے دوران اتوار کو شدت پسند گروپ دولتِ اسلامیہ (داعش) کے مظالم سہنے والے مسیحی برادری کے افراد سے ملاقات کی۔ During Pope Francis’s trip, the first ever papal visit to Iraq, he toured four cities, including Mosul, the مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پولیس پٹرولنگ ٹیم پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی، ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے کنٹینر چوک میں پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ سب انسپکٹر اور دوسرا اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد میں سیکٹر جی 13 میں کنٹینر چوک پر ایک سب انسپکٹر اور 2 پولیس کانسٹیبل معمول کی چیکنگ پر مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا سعودی تیل تنصیب پر راکٹ حملہ

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر یمن کے حوثی باغیوں نے راکٹ حملہ کیا تاہم آئل پلانٹ پر گرنے والے راکٹ کے ٹکڑے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت توانائی نے ملک کے مشرقی علاقے راس تنورہ میں مزید پڑھیں

بلوچستان: مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، بی ایل اے کے 5 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے آپریشن میں کالعدم تنظیم 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے مطابق سی ٹی ڈی نے اسپلنجی کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی طلاع پر آپریشن کیا تو دہشت مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں آپریشنز، مزید 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان کے مزید 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دتہ خیل اور زوئیدہ کے علاقوں خفیہ معلومات پر سیکیورٹٰ فورسز مزید پڑھیں

راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایس ایچ او ریس کورس کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ریس کورس کے ایس ایچ او میاں عمران عباس اہل خانہ کے ہمراہ اپنی گاڑی پر جارہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی مزید پڑھیں

صومالیہ: موغادیشو میں ہوٹل پر خودکش حملہ، 21 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

موغادیشو (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) صومالیہ میں ہوٹل کے باہر خودکش بم حملے کے نتیجے میں کم سے کم 21 افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل کے باہر جمعے کی شام کو ہونے والے ایک خودکش کار بم دھماکے میں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا

ریاض (ڈیلی اردو) عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا۔ عرب اتحادی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کیے گئے 8 بمبار ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا، 2 ڈرون حملوں میں آج صبح سعودی شہر جازان اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈروں سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقوں بویا اور دوسلی میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر کی گئی 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تحریک طالبان پاکستان کے تین کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں