ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار میں چند فوجی اہلکار ملوث ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے تصدیق کی ہے کہ احسان اللہ احسان کے فرار میں ایک سے زائد فوجی ملوث ہیں، کارروائی شروع کر دی ہے، کارروائی سے متعلق پیش رفت جلد میڈیا کے ساتھ شیئر کی جائے گی۔ بھارت کی تمام فوجی نقل و حرکت پر ہماری مزید پڑھیں

قطر: دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا دوبارہ آغاز

دوحہ (ڈیلی اردو) کئی ہفتوں کے تعطل کے بعد قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیا ن امن مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔ دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات جاری ہیں، تشدد میں فوری کمی اور جنگ بندی افغان حکومت اور امریکا کی اولین ترجیح ہے، جبکہ طالبان فوری مزید پڑھیں

عراق: امریکی سفارت خانے پر ہفتے میں تیسرا حملہ

بغداد + واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/روئٹرز) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کو راکٹوں سے ایک بار پھر نشانہ بنا یا گیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں امریکی فوجی اور سفارتی تنصیبات پر اس نوعیت کا یہ تیسرا حملہ ہے۔ 3rd attack on US in ONE week. First Erbil which left مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: 4 خواتین کے قتل میں ملوث ٹی ٹی پی کمانڈر حسن عرف سجنا ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں این جی او سے منسلک 4 خواتین کے قتل میں ملوث تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر حسن خان عرف سجنا ہلاک ہوگیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

باجوڑ میں دھماکا، قبائلی رہنماء ملک لعل سید ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ ایجنسی میں حکام کے مطابق تحصیل برنگ میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں قبائلی رہنماء ملک لعل سید ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پیر کے دن تحصیل برنگ کے علاقہ اصیل ترغاؤ میں سرکردہ قبائلی رہنماء ملک لعل سید نامعلوم افراد مزید پڑھیں

جمہوریہ کانگو میں قافلے پر حملہ، اٹلی کا سفیر ‘لوکا اٹاناسیو’ ہلاک

کانگو (ڈیلی اردو/وی او اے) جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقے میں پیر کے روز اٹلی کے سفیر کو گھات لگا کر قتل کر دیا گیا۔ اٹلی کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ جمہوریہ کانگو کے لیے سفیر لوکا اٹاناسیو کو گوما نامی شہر میں مزید پڑھیں

پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا بڑی حد تک خاتمہ کر چکے، ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا آپریشن رد الفساد کے 4 سال پورے ہونے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے دو واقعات میں چار خواتین سمیت 5 افراد ہلاک، 3 اغوا

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے دو مختلف واقعات میں 4 خواتین سمیت 5 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی جبکہ 3 افراد کو اغواء کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میرعلی میں دو مختلف واقعات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ مزید پڑھیں

پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کل ہوگا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کل بروز پیر سے شروع ہونے والے اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا ورچوئل پلانری اجلاس پیرس میں 22 سے 25 فروری تک ہوگا تا کہ مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی دارالحکومت بغداد کے قریب امریکی فوجی اڈے پر 4 راکٹ داغے گئے ہیں۔ برطانوی اخبار (دی گارجین) کے مطابق عراق فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بغداد کے شمال میں واقع شہر بلد میں ایک فوجی اڈے پر 4 راکٹ داغے گئے ہیں جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں