افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے: آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے اور پاکستان بین الافغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھے گا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کور ہیڈ کوارٹرز مزید پڑھیں

طالبان سربراہ نے اپنے جنگجوؤں کو ایک سے زیادہ شادیاں نہ کرنیکی ہدایت کردی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کے رہنما زیادہ شادیاں نہ کریں کیونکہ یہ دشمن کی جانب سے ہمارے خلاف پراپیگنڈے کا سبب بنتا ہے۔ دوسری شادی کرنے والا براہ راست اپنے امیر سے اس شادی کی مزید پڑھیں

امریکا نے عراقی ملیشیا الحشدالشعبی کے لیڈر ابو فدک المحمداوی کو ‘دہشت گرد’ قرار دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے ایران کی حمایت یافتہ عراق کی شیعہ ملیشیاؤں پر مشتمل الحشدالشعبی یونٹس (پی ایم یو) کے لیڈر اور کتائب حزب اللہ کے سابق سیکریٹری جنرل ابوفدک المحمداوی کو خصوصی عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ پہلے ہی کتائب حزب اللہ کو غیرملکی دہشت گرد تنظیم قرار مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی جیپ نے فلسطینی مزدور کو ٹکر مار کر ہلاک کر دیا

وادی اردن (ڈیلی اردو) گذشتہ روز اسرائیلی فوجیوں ‌نے وادی اردن کے علاقے میں ایک فلسطینی مزدور پر جیپ چڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق منگل کے روز اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ سے مبینہ طور پر تربیت یافتہ دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی پولیس نے بھارت کی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایک مبینہ تربیت یافتہ دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ کیماڑی کے ایس ایس پی فدا حسین نے بتایا کہ ‘حساس ادارے کے اہلکاروں اور پولیس نے مل کر اتحاد ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کی اور ملزم منصور علی عرف مزید پڑھیں

کوئی شہری لاپتا ہوا تو علاقے کے ایس ایس پی پر مقدمہ ہوگا، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع سے رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے محکمہ داخلہ سندھ کو معاملے پر جے آئی ٹی اجلاس طلب کرنے اور آئی جی سندھ کو لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے اور لاپتا مزید پڑھیں

سانحہ مچھ: آرمی چیف کی ہزارہ برادری سے ملاقات، انصاف فراہم کرنیکی یقین دہانی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورہ کوئٹہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے سانحہ مچھ کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے سانحہ مچھ کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ وقت گزارا اور اس موقع پر مزید پڑھیں

شام: اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری، فاطمیون، زینبیون کے جنگجو سمیت 57 افراد ہلاک

دمشق یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل کے شام کے مشرقی شہر دیروز زور میں رات گئے فضائی حملوں میں بشار الاسد انتظامیہ کی فوج اور ایرانی پاسداران انقلاب کے ماتحت سر گرم عمل فاطمیون اور زینبیون بریگیڈز کے جنگجو سمیت 57 افراد ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے گزشتہ دو ہفتوں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے فلسطینی مزدور کو گولی مار دی

طولکرم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں ‘دیوار فاصل’ کے قریب ایک فلسطینی مزدور کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ طولکرم میں فرعون کے مقام پر پیش آیا۔ عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں ‌نے فلسطینی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا سپین وام میں آپریشن، 2 دہشت گرد اور 2 اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے سپین وام میں دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ معلومات پر آپریشن کیا، جس مزید پڑھیں