عراق: بغداد میں امریکی سفارت خانے اور تاجی میں ائیر بیس پر راکٹ حملے

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے اور تاجی میں فوجی تنصیبات پر راکٹ داغے گئے تاہم امریکی ایئر ڈیفنس نے راکٹس کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے ریڈ زون ایریا میں واقع امریکی سفارت خانے پر ایک راکٹ داغا گیا جسے مزید پڑھیں

بلوچستان: ہرنائی میں نجی کوئلہ کمپنی کی کان سے چار مزدور اغوا

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے نواح میں نجی کوئلہ کمپنی کی کان سے چار مزدوروں کو اغوا کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے نجی کوئلہ کمپنی کی کان پر فائرنگ کی اور ساتھ میں گاڑی اور انجن کو بھی آگ لگا دی۔ #Exclusive, unknown armed assailants (most مزید پڑھیں

کراچی اسٹاک ایکسچینج پر بی ایل اے کا حملہ کیوں “ناکام” ہوا؟

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی اسٹاک ایکسچینج حملے کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ حملے کا ماسٹر مائنڈ فورا مارا گیا جس کے بعد دہشتگرد گھبرا گئے، اسی وجہ سے ان کا منصوبہ ناکام ہو گیا۔ تفتیشی اداروں کے ذرائع کے مطابق حملہ آور سلمان نہ صرف اس کاروائی کا ماسٹر مائنڈ تھا بلکہ اس مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کے دو ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 2 جولائی 2020ء کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 10 میں پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے کارکن عاصم محمد خان کو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ مساجد حملہ کیس: سفاک حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائیگی

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو ہلاک کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مینڈر نے مساجد پر حملے میں ملوث آسٹریلوی مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کمیشن کا 4593 افراد کو بازیاب کرانے کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لاپتہ افراد کے لئے قائم قومی کمیشن نے 30 جون 2020 تک 4593 کیسز نمٹا دیئے ۔ لاپتہ افراد کے لئے قائم قومی کمیشن کے صدر جسٹس جاوید اقبال کی ذاتی کوششوں کے نتیجہ میں یہ نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ل۔ لاپتہ افراد کمیشن کے سیکرٹری فرید احمد خان کی جانب مزید پڑھیں

ترکی میں انسانی حقوق کے گرفتار شدگان کارکنوں پر دہشتگردی کا الزام ختم کیا جائے، اقوام متحدہ

نیویارک (ڈیلی اردو/آن لائن) انسانی حقوق کے دفاع سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی خاتون نمائندہ میری لولر نے “ترکی میں انسانی حقوق کا دفاع کرنے والے 11 افراد پر دہشت گردی کا الزام عائد کیے جانے کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے”۔ انہوں نے انقرہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ انسانی مزید پڑھیں

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آگئی، سنسنی خیز انکشافات

کراچی (ڈیلی اردو) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے کارناموں کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آگئی، عزیر بلوچ نے 198 افراد کو مارنے، اور ایرانی انٹیلی جنس سے ملاقات کا اعتراف، بیرون ملک فرار کے باوجود ماہانہ لاکھوں روپے بھتہ دبئی بھیجا جاتا رہا، مختلف ہتھیار خریدنے کا بھی انکشاف مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان اور القائدہ کے مابین روابط برقرار ہیں، افغان صدر اشرف غنی

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان قیدیوں کی رہائی کا حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے تک ہو جائے گا۔ انھوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا ہے کہ اگلے ہفتے امن عمل سے متعلق گفت و شنید کا آغاز ہو جائے گا، جس میں 18 علاقائی اور مزید پڑھیں

کیچ: تربت میں فائرنگ، لیویز فورس کا اہلکار طارق اسحاق ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا اہک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے مچھی مارکیٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈی سی کیچ کے گن مین طارق اسحاق ولد محمد اسحاق ہلاک ہوگئے۔ حملے کے مزید پڑھیں