کیچ: تربت میں فائرنگ، لیویز فورس کا اہلکار طارق اسحاق ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا اہک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے مچھی مارکیٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈی سی کیچ کے گن مین طارق اسحاق ولد محمد اسحاق ہلاک ہوگئے۔ حملے کے مزید پڑھیں

باجوڑ میں تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے اپنے دو ساتھیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ ٹی ٹی پی ترجمان محمد عمر خراسانی کے مطابق گزشتہ روز جمعرات اور جمعہ کے درمیانی شب باجوڑ کے سرحدی علاقے میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، قبائلی سردار ملک سر مرجان سمیت چار افراد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں نامعلوم کار سواروں کی فائرنگ سے قبائلی سردار ملک سر مرجان سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقہ مانڑہ میں نامعلوم مزید پڑھیں

کراچی میں گاڑی پر فائرنگ، مولانا مفتی مجیب الرحمن ضامرانی سمیت دو افراد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ/ لشکر طیبہ مکران ڈویژنل کے امیر مولانا مفتی مجیب الرحمن ضامرانی سمیت اور انکا ڈرائیور ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں مولانا مجیب کی اہلیہ مزید پڑھیں

پشاور: سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے خلاف ٹیرر فنانسنگ کا مقدمہ خارج

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جمعرات کو پشتون تحفظ موومنٹ کی حامی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے خلاف “ٹیرر فنانسنگ” کا درج مقدمہ ٹھوش شواہد نہ ہونے کی بنیاد پر خارج کرتے ہوئے انھیں اس مقدمے سے بری کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ مقدمہ سال 2018 مزید پڑھیں

پاراچنار: پاڑہ چمکنی قبائل کا کرم میں شیعہ علاقوں پر میزائلوں سے حملہ

پاراچنار (محمد صادق) طوری اور بنگش قبائل کے رہنماؤں اور علماء نے پاڑہ چمکنی قبائل کی جانب سے ضلع کرم کے شیعہ علاقوں کو میزائلوں کو نشانہ بنانے اور امن جرگہ پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت سے فوری طور بالش خیل شاملات کاغذات مال کے مطابق اصل مالکان کو دینے اور مزید پڑھیں

روسی ایجنسی کے اکاؤنٹ سے افغان طالبان کے اکاؤنٹ میں رقوم منتقل کی گئیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی حکام نے ایسے الیکٹرونک ڈیٹا کا پتا لگایا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ روسی انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک بینک اکاؤنٹ سے افغان طالبان سے منسلک ایک اکاؤنٹ میں بھاری رقوم منتقل کی گئی ہیں۔ یہ ان شواہد میں شامل ہے جن سے اس خیال کو تقویت ملتی مزید پڑھیں

کشمیر: نانے کی لاش پر بیٹھے تین سالہ نواسے نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

سرینگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی/روئٹرز) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک عام شہری کی ہلاکت کے بعد ایک مرتبہ پھر احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے شہری کے ساتھ اس کا تین سالہ نواسا بھی تھا، جو اپنے نانے کی لاش پر بیٹھا روتا رہا۔ بھارتی پیرا ملٹری فورسز مزید پڑھیں

اسلام آباد: یوتھ آف پاراچنار کا احتجاج اور امن مارچ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قباٸلی ضلع لوئر کرم پاراچنار میں بالیش خیل اور پاڑہ چمکنی قبائل کے درمیان گذشتہ چار دن سے جاری جھڑپوں اور مسلح تصادم کے خلاف یوتھ آف پاراچنار کا وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ اور امن مارچ ہوا۔ جس میں پاراچنار کے شعیہ طلبا کے مزید پڑھیں

نائیجیریا فضائی حملہ میں بوکوحرام کے درجنوں جنگجو ہلاک

ابوجا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مغربی افریقی ملک نائجیریا کی شمال مشرقی ریاست برونو میں فوج کے فضائی حملے میں بوکوحرام کے درجنوں عسکریت پسند مارے گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجیرین فوج کے ترجمان جان ایننشے نے بتایا کہ فوج نے ریاست برونو کے مقام ورشیل میں بوکوحرام کے ایک کیمپ کو نشانہ مزید پڑھیں