لاہور: کالعدم تنظیموں سے تحویل میں لیے گئے مدرسوں کیلئے 1 ارب 35 کروڑ روپے مختص

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21ء میں کالعدم تنظیموں سے تحویل میں لیے گئے مدرسوں کیلئے 1 ارب 35 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے اپنی تحویل میں لیے گئے کالعدم تنظیموں سے مدرسوں کے لیے نئے مالی سال میں باقاعدہ فنڈ مختص کردیئے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں 3 مجرمان کو عمر قید کی سزا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے مقدمۂ قتل مییں تین مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ جمعرات کو فیصلہ جج شاہ رخ ارجمند نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے خالد شمیم، محسن علی اور مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے گذشتہ شب بمباری کی تاہم ان حملوں میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے رفح شہر کے مشرق میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈے کے اطراف میں بم باری کی۔ ادھر مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ سے راکٹ حملے کا دعویٰ

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی اراضی میں پیر کی شب غزہ پٹی سے داغا جانے والا ایک راکٹ اسرائیلی بستی کے نزدیک جا گرا۔ مذکورہ راکٹ سرحدی پٹی پرایک اسرائیلی بستی کے نزدیک کھلے میں گرا۔ العربیہ نیوز چینل کے نمائندوں کے مطابق اس موقع پر خطرے کے سائرن بھی نہیں بجائے گئے۔ A rocket was مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس: بھارت کی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت بے نقاب کرتے رہیں گے

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز اجلاس کانفرنس ہوا، جس میں قومی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ کور کمانڈر کانفرنس میں دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے دہشت گرد تنظیموں کی کھلے عام حمایت کو بے مزید پڑھیں

افغانستان: قندوز اور جوزجان میں جھڑپوں کے دوران 21 فوجی اہلکار اور 9 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان کی جانب سے افغانستان کے دو شمالی صوبوں میں بدھ کی علی الصبح فوجی کیمپس پر حملوں میں 21 افغان فوجی اور 9 طالبان دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ان حملوں میں فوج کے 11 سپاہی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے شمالی صوبے قندوز مزید پڑھیں

اورکزئی کے علاقے ستوری خیل میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ڈی ایس پی اورکزئی محبوب کے مطابق خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ نامعلوم افراد نے تحصیل لوئر اورکزئی کے علاقہ ستوری خیل میں تخریب کاری کے مقصد سے اسلحہ جمع کیا مزید پڑھیں

کراچی: ایم کیو ایم کے ڈیفنس کلفٹن سیکٹر انچارج آصف حسین صدیقی کی لاش برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) ایم کیو ایم لندن کے کارندے آصف حسین صدیقی عرف آصف پاشا کی لاش جمالی پل سمیرا چوک پر جھاڑیوں سے ملی۔ آصف صدیقی سیکیورٹی اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔ کراچی میں قتل و غارت کا نیٹ ورک چلانے والے کی لاش برآمد۔ ایم کیو ایم لندن کے کارندے آصف صدیقی عرف مزید پڑھیں

بلوچستان: آواران میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا

اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان کے جنوب مشرقی صوبے بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی اطلاعات۔ اس حوالے سے آزاد ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے کانوائے میں شامل گاڑی کو ضلع آواران کے علاقے کچ پیربدار میں ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: فوجی عدالتوں کیجانب سے 196 مبینہ دہشتگردوں کو دی گئی سزائیں کالعدم قرار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں کی طرف سے مختلف الزامات کے تحت سزاؤں کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے 196 افراد کی سزائیں کالعدم قرار دے دی ہیں۔ جبکہ مزید ایک سو سے زیادہ مقدمات کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ منگل کو عدالت میں مزید پڑھیں