گوجرانوالہ: القاعدہ کے 5 دہشت گردوں کو 16,16 سال قید

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کی معاونت اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے پانچ مبینہ کارکنوں کو مجموعی طور پر 16 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ جمعرات کو جن کارکنوں کو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو شہید قرار دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان آج قومی اسمبلی میں کی گئی خطاب پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنے ہوئے ہیں جس میں انہوں نے عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے بانی سربراہ اور 11/9 واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم اُسامہ بن لادن کو شہید کہہ کر پکارا۔ مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز اور ایس آئی یو پولیس کی مشترکہ کارروائی، تین دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں رینجرز اور ایس آئی یو پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے انتہائی مطلوب 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق شہر قائد کراچی میں رینجرز اور ایس آئی یو پولیس نے کامیاب مشترکہ کارروائی کی جس مزید پڑھیں

افغانستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 2 فوجی افسران اور 15 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 2 فوجی افسران اور 15 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ر ساں ادارے کے مطابق صوبہ بغلان کے علاقہ بندئع غوری میں طالبان نے ایک فوجی کیمپ پر اچانک دھاوا بول دیا۔ افغان مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی ڈیرہ غازیخان میں کارروائی، دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کی جانب سے یہ کارروائی پنجاب کے ضلع ڈی جی خان میں کی گئی۔ انسداد دہشت گردی فورس کے حکام کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستان نے چار بھارتی شہریوں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے چار بھارتی شہریوں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، پاکستان نے بھارتی دہشتگردوں سے متعلق اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا، وینو مادھا ڈونگارا، ایجوئے مسٹری، گوبندھا پٹنائیک اور انگارا آپا جی کو دہشتگرد قرار دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملوں میں دو شامی فوجی ہلاک، چار زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیلی فضائی حملوں میں دو شامی فوجی ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ شامی حکام کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کل منگل کے روز اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم دو فوجی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی مزید پڑھیں

جاسوسی اور تخریب کاری الزامات: بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے 50 فیصد عملے کو نکل جانے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارت نے ایک اور پاکستان مخالف قدم اٹھا لیا۔ پاکاتانی ناظم الامور کو طلب کر کے بھارت نے پاکستان نئی دہلی میں ہائی کمیشن کے اسٹاف میں 50 فیصد کمی کا مطالبہ کردیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے اراکین پر جاسوسی اور تخریب کاری میں ملوث ہونے کے الزامات لگا دیئے۔ بھارت مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پشاور کا مبینہ مقابلہ، عرفان اللہ قتل کے خلاف باڑہ میں احتجاجی مظاہرہ

باڑہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں پیر کی شب سی ٹی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک چار دہشت گردوں میں ایک ڈبل ایم اے پاس اور سکول ٹیچر نکلا، واقعے کیخلاف مقتول کے رشتہ داروں، مقامی افراد اور سیاسی جماعتوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعش کو مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کے حملوں میں ایک ہفتے میں 300 اہلکار ہلاک اور 550 زخمی ہوئے

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان نے گزشتہ ہفتے کے دوران تقربیا تین سو افغان سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ طالبان نے پچھلے ہفتے کے دوران 32 صوبوں میں 422 حملے کئے جن کے نتیجے میں 291 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور مزید پڑھیں