کراچی میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کے دو ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 2 جولائی 2020ء کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 10 میں پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے کارکن عاصم محمد خان کو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ مساجد حملہ کیس: سفاک حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائیگی

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو ہلاک کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مینڈر نے مساجد پر حملے میں ملوث آسٹریلوی مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کمیشن کا 4593 افراد کو بازیاب کرانے کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لاپتہ افراد کے لئے قائم قومی کمیشن نے 30 جون 2020 تک 4593 کیسز نمٹا دیئے ۔ لاپتہ افراد کے لئے قائم قومی کمیشن کے صدر جسٹس جاوید اقبال کی ذاتی کوششوں کے نتیجہ میں یہ نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ل۔ لاپتہ افراد کمیشن کے سیکرٹری فرید احمد خان کی جانب مزید پڑھیں

ترکی میں انسانی حقوق کے گرفتار شدگان کارکنوں پر دہشتگردی کا الزام ختم کیا جائے، اقوام متحدہ

نیویارک (ڈیلی اردو/آن لائن) انسانی حقوق کے دفاع سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی خاتون نمائندہ میری لولر نے “ترکی میں انسانی حقوق کا دفاع کرنے والے 11 افراد پر دہشت گردی کا الزام عائد کیے جانے کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے”۔ انہوں نے انقرہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ انسانی مزید پڑھیں

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آگئی، سنسنی خیز انکشافات

کراچی (ڈیلی اردو) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے کارناموں کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آگئی، عزیر بلوچ نے 198 افراد کو مارنے، اور ایرانی انٹیلی جنس سے ملاقات کا اعتراف، بیرون ملک فرار کے باوجود ماہانہ لاکھوں روپے بھتہ دبئی بھیجا جاتا رہا، مختلف ہتھیار خریدنے کا بھی انکشاف مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان اور القائدہ کے مابین روابط برقرار ہیں، افغان صدر اشرف غنی

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان قیدیوں کی رہائی کا حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے تک ہو جائے گا۔ انھوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا ہے کہ اگلے ہفتے امن عمل سے متعلق گفت و شنید کا آغاز ہو جائے گا، جس میں 18 علاقائی اور مزید پڑھیں

کیچ: تربت میں فائرنگ، لیویز فورس کا اہلکار طارق اسحاق ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا اہک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے مچھی مارکیٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈی سی کیچ کے گن مین طارق اسحاق ولد محمد اسحاق ہلاک ہوگئے۔ حملے کے مزید پڑھیں

باجوڑ میں تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے اپنے دو ساتھیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ ٹی ٹی پی ترجمان محمد عمر خراسانی کے مطابق گزشتہ روز جمعرات اور جمعہ کے درمیانی شب باجوڑ کے سرحدی علاقے میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، قبائلی سردار ملک سر مرجان سمیت چار افراد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں نامعلوم کار سواروں کی فائرنگ سے قبائلی سردار ملک سر مرجان سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقہ مانڑہ میں نامعلوم مزید پڑھیں

کراچی میں گاڑی پر فائرنگ، مولانا مفتی مجیب الرحمن ضامرانی سمیت دو افراد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ/ لشکر طیبہ مکران ڈویژنل کے امیر مولانا مفتی مجیب الرحمن ضامرانی سمیت اور انکا ڈرائیور ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں مولانا مجیب کی اہلیہ مزید پڑھیں