پشاور: رواں سال 255 دہشت گرد ہلاک اور 726 گرفتار کئے گئے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمران شاہد

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پشاور عمران شاہد نے کہا ہے کہ ایف آئی آر اور تفتیش کے عمل کو احسن طریقے سے نمٹا رہے ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران عمران شاہد نے کہا کہ دہشت گردی واقعات میں 98 ملزمان کی درخواستیں مزید پڑھیں

کشمور: کندھ کوٹ میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

کندھ کوٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق کندھ کوٹ کے نواحی گاؤں گاہی خان بھیو میں باردوی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ دو زخمی مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارت نے پاکستان سے کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے حافظ سعید کو پلوامہ حملے کی تحقیقات میں نامزد کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ بھارت حکومت نے وزارت خارجہ کو درخواست دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

یمنی حوثیوں کا بحیرہ احمر میں سعودی عرب سے پاکستان آنے والے امریکی بحری جہاز پر حملہ

صنعا (ڈیلی اردو) بحیرۂ احمر میں امریکا کے بحری جہاز پر مبینہ طور پر حوثی باغیوں نے میزائل حملہ کیا جس سے جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کا ایم ایس سی یونائیٹڈ بحری جہاز سعودی عرب کی کنگ عبداللہ بندرگاہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوا تھا۔ جسے مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نواں کلی کے علاقے میں چوک کے قریب دوران گشت پولیس کی موبائل وین پر نامعلوم ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ بم پھٹنے سے مزید پڑھیں

امریکی فوج کا عراق میں عسکری تنظیم کتائب حزب اللہ کے ٹھکانوں پر جوابی حملہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے عراق میں اپنے ک فوجیوں پر ڈرون حملے کے بعد خلیجی ملک میں عسکریت پسندوں کے خلاف فضائی کارروائی کی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا ہے کہ فضائیہ نے جوابی کارروائی کے دوران عراق میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

تجارتی جہاز پر ڈرون حملہ: بھارت نے بحیرۂ عرب میں وار شپس تعینات کردیے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی بحریہ نے تجارتی جہاز ‘ایم ون کیم پلوٹو’ پر حملے کے بعد بحیرۂ عرب میں نگرانی اور حملوں کو روکنے کے لیے طویل مسافت کے گشتی جنگی طیارے اور بحری بیڑے تعینات کردیے ہیں۔ بھارت کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ جہاز کے مزید پڑھیں

شام میں پاسداران انقلاب ایران کا سینیئر کمانڈر ’فضائی حملے میں ہلاک‘، ایران کی اسرائیل کو جواب دینے کی دھمکی

تہران + دمشق (ڈیلی اردو/بی بی سی/تسنیم نیوز/رائٹرز) ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پیر کو شام میں ایک سینیئر ایرانی کمانڈر کو مبینہ اسرائیلی حملے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کا کہنا ہے کہ سید رضی موسوی پاسداران انقلاب کے ایک ’تجربہ کار فوجی مشیر‘ تھے جنھیں دمشق مزید پڑھیں

پاکستان میں 2023ء میں ایک دہائی کے سب سے زیادہ خودکش حملے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایک پاکستانی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق ان حملوں سے صوبہ خیبر پختونخوا سب سے زیادہ متاثر ہوا، جہاں 250 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اس سے قبل پاکستان میں خودکش حملوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں 2013 میں ہوئی تھیں۔ پاکستان کے لیے عنقریب ختم مزید پڑھیں

امریکی صدر بائیڈن کا ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے خلاف کارروائی کا حکم

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی/ارنا) شمالی عراق میں ایک ڈرون حملے میں تین امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کے بعد صدر جو بائیڈن نے امریکی فوج کو ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے خلاف جوابی حملوں کا حکم دیا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈریئن واٹسن نے بتایا کہ پیر کے روز ہونے مزید پڑھیں