عراق میں امریکی اور اتحادی افواج پر حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) امریکی اور عراقی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ پیر کے روز شمالی عراق میں ایک فوجی اڈے پر ڈرون حملہ ہوا جو اس قسم کے حملوں کے سلسلے کا تازہ ترین واقعہ ہے۔ یہ ایئرپورٹ امریکی اور اتحادی افواج جہادیوں کے خلاف کارروائیوں کے لیے استعمال کرتی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان خودکش حملہ آور سے متعلق مزید اہم انکشافات سامنے آگئے

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سی ٹی ڈی کی دستاویز کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والے گاڑی اور اسے کے انجن نمبر کا پتہ چلا لیا مزید پڑھیں

نائیجریا میں مسلح گروہوں کے حملوں میں 160 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی

ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجریا کے وسطی علاقوں میں متعدد دیہات پر مسلح گروہوں کے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 160 تک پہنچ گئیں اور 300 سے زیادہ زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ مسلح گروہوں نے وسطی نائیجریا میں گزشتہ اختتام ہفتہ پر کئی دیہاتوں پر حملوں کے مزید پڑھیں

ہنگو: پشاور سے پاراچنار جانے والی مسافر کوچ پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 5 شدید زخمی

ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں نامعلوم دہشت گردوں نے پشاور سے پاراچنار جانے والی مسافر گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ہنگو میں مسافر گاڑی پر نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 شدید مزید پڑھیں

یمن میں خانہ جنگی کا خاتمہ، حکومت کا اقوامِ متحدہ کے اقدامات کا خیر مقدم

صنعا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت نے اقوامِ متحدہ کی ملک میں خانہ جنگی کے خاتمے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی کوششوں سے لڑائی میں مصروف حکومت اور دارالحکومت صنعا سمیت ملک کے بڑی حصے پر قابض حوثی باغیوں نے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: فوج کی تحویل میں شہریوں کی ہلاکت کا الزام، آرمی چیف کا دورۂ پونچھ

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے دوران آرمی چیف جنرل منوج پانڈے نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ Indian Army Chief General Manoj Pande visited the Poonch sector and was given an update on the prevalent security situation. General Manoj Pande interacted مزید پڑھیں

2023ء: یورپ میں پناہ کی درخواستیں 10 لاکھ سے زائد

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) رواں برس جرمنی اور یورپ میں سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ صرف اکتوبر میں ایک لاکھ تئیس ہزار درخواستیں موصول ہوئیں۔ یورپی یونین کی ایجنسی برائے مہاجرین کی ڈائریکٹر نینا گریگوری کے مطابق سن 2023 میں یورپی یونین میں سیاسی پناہ کی درخواستوں مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری، ایک رات میں 100 سے زائد فلسطینی ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) اسرائیل نے کرسمس کے موقع پر مزید بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں ایک سو سے زائد فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے مطابق غزہ جنگ ابھی ’کسی بھی نتیجے کے قریب‘ نہیں پہنچی۔ پیر کے روز غزہ میں ایک مرتبہ پھر لاشوں کی ایک مزید پڑھیں

پاکستان میں 2014 کے بعد سب سے زیادہ خودکش حملے رواں برس ہوئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں 2014 کے بعد سب سے زیادہ خودکش حملے رواں برس کے دوران ہوئے، جن میں سے تقریباً نصف حملوں میں سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق 2023 میں خودکش حملوں کے حوالے سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز مزید پڑھیں

سردار سید رازی موسوی: شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں اعلیٰ ایرانی جنرل ہلاک

دمشق + دوحہ (ڈیلی اردو/الجزیرہ) شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) کے ایک سینئر مشیر سردار سید رازی موسوی ہلاک ہوگئے۔ الجزیرہ کے مطابق شام میں پاسداران انقلاب کے اعلیٰ کمانڈروں میں سے ایک سردار سید رازی موسوی پیر کے روز ہلاک ہو گئے۔ مزید پڑھیں