شامی دارالحکومت دمشق پر اسرائیل لڑاکا طیاروں کا حملہ

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل نے حملہ کیا ہے۔ شامی میڈیا کے مطابق دمشق میں جولان کی پہاڑیوں سے اسرئیلی طیاروں نے میزائل داغے ہیں۔ جولان کی پہاڑیوں سے اسرائیل نے جنوبی علاقے کے بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ شامی میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی ایئر ڈیفنس نے اسرائیلی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: فوج کی حراست میں شہریوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات کا حکم

سری نگر (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) بھارتی حکام نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی حراست میں تین عام شہریوں کی مبینہ ہلاکتوں کی تحقیقات کا وعدہ کیا ہے۔ فوج کی جانب سے حراست میں لیے گئے لوگوں کے ساتھ تشدد کی ویڈیو بھی وائرل ہو چکی ہے۔ بھارت کے زیر انتظام مزید پڑھیں

کیا بھارت نے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اطلاعات ہیں کہ نئی دہلی نے لشکر طیبہ کے سربراہ حافظ محمد سعید کی حوالگی کے لیے پاکستان کو پہلی بار باضابطہ درخواست بھیجی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ بھارت اورپاکستان کے درمیان حوالگی کا کوئی معاہدہ نہیں ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت نے پہلی بار مزید پڑھیں

بحیرۂ احمر کی سیکیورٹی: امریکی ٹاسک فورس میں شامل ممالک سامنے آنے سے گریزاں کیوں؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں کی سیکیورٹی کے لیے امریکہ کی قیادت میں قائم کی گئی کثیر القومی ٹاسک فورس میں 20 سے زائد ممالک کی شمولیت کے باوجود بعض ممالک سامنے آنے سے گریزاں ہیں۔ امریکہ کے دو یورپی اتحادیوں اٹلی اور اسپین کے حکام نے عندیہ دیا ہے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: دہشت گردی پھیلانے والے 2560 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا نے رواں سال دہشتگردی پھیلانے والےسوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی۔ سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق ایپکس کمیٹی فیصلوں کے تناظر میں دہشتگردی پھلانے والے اکاؤنٹس کیخلاف کارروائیاں کی گئیں۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ 3 ہزار سوشل میڈیا مزید پڑھیں

کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان اور حکومت معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکے تھے، سینیٹر مشاہد حسین کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سینیٹ آف پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور حکومت معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکے تھے۔ لیکن بعض وجوہات کی بنا پر یہ مذاکرات ناکام ہو گئے۔ سینیٹر مشاہد حسین مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: ابا شہید چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار زخمی

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ابا شہید چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، جسے پولیس نے ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی مزید پڑھیں

اسرائیل نے جنگ کو پناہ گزین کیمپوں تک پھیلا دیا

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل نے حماس کے خلاف جنگ میں اپنی زمینی کارروائی کو وسطی غزہ کے شہری پناہ گزین کیمپوں تک بڑھا دیا ہے جب کہ ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے اپنے اسرائیلی منصب سے جنگ کو مختلف مرحلے میں منتقل کرنے پر بات چیت کی تاکہ حماس کے اعلیٰ مزید پڑھیں

بھارت: نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں اسے ‘حملہ‘ قرار دیتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔منگل کی شام ہوئے دھماکے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ دہلی پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم حماس کے خاتمے میں کوئی شارٹ کٹ نہیں، اسرائیلی آرمی چیف

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیلی افواج نے منگل کو غزہ کی پٹی کے متعدد حصوں میں ایسے وقت میں تازہ فضائی حملے کیے ہیں، جب ملک کے فوجی سربراہ نے کہا کہ ممکنہ طور پر یہ تنازعہ مزید کئی ماہ تک جاری رہے گا۔ اسرائیل کے آرمی چیف ہرزی حلوی نے منگل کو مزید پڑھیں