یوکرینی جنگ کے دوران جوہری ہتھیاروں میں اضافہ

سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) عالمی تناؤ میں اضافے کے سبب تخفیف اسلحہ میں پیش رفت کے بجائے اب یہ بتدریج پیچھے کی جانب مائل ہے، کیونکہ سفارت کاری ناکام ہو رہی ہے۔ بھارت اور پاکستان بھی اپنے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کو بڑھا رہے ہیں۔ عسکری اخراجات اور اسلحے کی بین مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین کیلئے مزید 2 ارب 10 کروڑ ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان

ماسکو (ڈیلی اردو) جیسے ہی یوکرین نے روس کو ملک سے نکالنے کے لیے طویل انتظار کے بعد جوابی کارروائی کا آغاز کیا امریکا نے کیف کے لیے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پیکج میں پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹمز، آرٹلری راؤنڈز، ڈرونز اور لیزر مزید پڑھیں

نیٹو ممالک یوکرائن میں فوج بھیج سکتے ہیں، سابق سیکرٹری جنرل

برسلز (ڈیلی اردو/اے پی پی) نیٹو کے سابق سیکرٹری جنرل سے یوکرائن کے صدارتی مشیر اینڈرس راسموسن نے دعوی کیا ہے کہ اگر ملک کو آئندہ سربراہی اجلاس میں وسیع مسائل پر سلامتی کی یقین دہانیاں پیش نہیں کی گئی تو کچھ رکن ممالک رضاکارانہ طور پر اپنے فوجی یوکرائن بھیج سکتے ہیں۔ روسی خبر مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ بلنکن کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اسرائیل سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال

ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بدھ کے روز ‘کھل کر اور صاف صاف‘ بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے اسرائیل، یمن اور سوڈان سے لے کر انسانی حقوق جیسے کئی باہمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ HRH Crown Prince Mohammed مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کے 250 فوجی مارنے کا دعویٰ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کی جانب سے یوکرین کا حملہ ناکام بنانے اور سیکڑوں فوجی مارنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ روسی وزارتِ دفاع کے مطابق یوکرین نے جنوبی ڈونیسک میں 6 مشینی، 2 ٹینک بٹالینز کے ساتھ حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج نے 250 مزید پڑھیں

صومالیہ: یوگنڈا کے 53 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

کمپالا (ڈیلی اردو) یوگنڈا کے صدر یوویری موسیوینی نے صومالیہ میں تعینات افریقی یونین کے امن فوجیوں کی رہائش گاہ پر الشباب کے حملے میں یوگنڈا کے 54 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ہفتہ کے روز موسیونی کا یہ بیان، الشباب کی جانب سے صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو سے 130 کلومیٹر (80 میل) مزید پڑھیں

شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد عراق کے اہم دورے پر

بغداد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے اتوار کے روز بغداد کے دورے کے دوران اہم اتحادی عراق کے ساتھ انسانی امداد اور منشیات کی غیر قانونی تجارت کے خلاف جنگ کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔ شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد کا دورہ عراق کئی مزید پڑھیں

قذافی کے انٹیلی جنس چیف کے بیٹے کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

طرابلس (ڈیلی اردو/ این این آئی) لیبیا کے کرنل معمر قذافی کے دور میں انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ عبداللہ السنوسی کے بیٹے کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع نے اشارہ کیا کہ یہ جرم السنوسی اور اس کے کزن کے درمیان خاندانی جھگڑے کا مزید پڑھیں

اٹلی نے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پر عائد پابندی ختم کردی

روم (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی نے متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پر عائد پابندی ختم کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکومت نے کابینہ کے اجلاس کے بعد اس فیصلہ کا اعلان کیا ہے، حکومت نے اپنے بیان میں سعودی عرب کی حالیہ امن اور ثالثی کی کوششوں کی مزید پڑھیں

ماسکو پر یو کرین کا ڈرون حملہ دہشت گردی ہے، روسی صدر پوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ ماسکو پر یو کرین کے ڈرون حملے کے بارے میں خبر ہم نے دیکھی ہے اور ابھی اس بارے میں معلومات جمع کی جا رہی ہیں کہ کیا واقعہ پیش آیا ہے۔ ترجمان نے کہا، “عمومی طور پر ہم مزید پڑھیں