روس نے جرمن لیوپارڈ ٹینک اور امریکی انفنٹری گاڑیاں گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا

ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) روسی فورسز نے متعدد جرمن ساختہ لیوپارڈ ٹینک اور یو ایس بریڈلی انفنٹری فائٹنگ گاڑیوں کو اپنے قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ ماسکو حکومت کی جانب سے اس کارروائی کی ویڈیو بھی ریلیز کی گئی ہے۔ ماسکو کی طرف سے منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں مزید پڑھیں

امریکہ میں70 ہزار نئے افغان پناہ گزینوں کی عارضی رہائشی حیثیت خطرے میں

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) “امریکہ میں نئے افغان پناہ گزینوں کے خصوصی و یزے کی مدت اگست یا ستمبر 2023 میں ختم ہو رہی ہے جس کے بعد وہ اس ملک میں قانونی طور پر رہنے کا حق کھو دیں گے ۔ اس کے بعد وہ نہ تو یہاں کوئی ملازمت کر مزید پڑھیں

شام: ترکیہ کی بمباری، روس کا فوجی ہلاک، 4 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے شمالی علاقے میں ترکیہ کی آرٹلری بمباری کی زد میں ایک گاڑی آگئی جس میں سوار روس کا ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بمباری سے 4 دیگر اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترکیہ کے فوجی دستوں نے صوبہ حلب کے گاؤں ہربل اور ام مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: روس نے چیچن فورسز سے معاہدہ کر لیا

ماسکو (ڈیلی اردو) روس میں بطور نجی کمپنی کام کرنے والے ملیشیا گروپ ویگنر کے انکار کے بعد چیچن فورسز نے روس کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ Chechen force signs contract with Russia's defence ministry that Prigozhin refused https://t.co/2fFLJHxcNd pic.twitter.com/DZFYBDVBQz — Reuters (@Reuters) June 12, 2023 روس کی وزارت دفاع نے چیچن اسپیشل فورسز کے مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے آسٹرین شہری کو گرفتار کرلیا

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) افغانستان میں آسٹریا کے ایک ایسے شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جو گزشتہ ماہ ہندو کش کی اس ریاست میں پہنچا تھا۔ اسی برس سے زائد عمر کے اس آسٹرین باشندے نے ’طالبان کے ساتھ تعطیلات‘ کے عنوان سے ایک مضمون بھی لکھا تھا۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

یوکرین پر روس کے فضائی حملوں سے متعدد رہائشی عمارتیں تباہ

کییف (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) یوکرین کا کہنا ہے کہ روس کے تازہ فضائی حملوں میں کئی رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ حکام کے مطابق دارالحکومت کییف سمیت دیگر شہروں پر بھی میزائل اور ڈرون سے حملے کیے گئے۔ یوکرین میں حکام کا کہنا ہے کہ منگل مزید پڑھیں

پشتون مرکوز کے معاملے میں “طالبان” کی صفوں میں اختلافات

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) طالبان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اس حالیہ رپورٹ پر تنقید کی ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ طالبان کی صفوں کے اندر اختلافات پائے جاتے ہیں اور وہ پشتون پر مرکوز آمرانہ پالیسیوں کی طرف پھر لوٹ آئے ہیں۔ افغانستان کے حکمران مزید پڑھیں

یوکرینی جنگ کے دوران جوہری ہتھیاروں میں اضافہ

سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) عالمی تناؤ میں اضافے کے سبب تخفیف اسلحہ میں پیش رفت کے بجائے اب یہ بتدریج پیچھے کی جانب مائل ہے، کیونکہ سفارت کاری ناکام ہو رہی ہے۔ بھارت اور پاکستان بھی اپنے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کو بڑھا رہے ہیں۔ عسکری اخراجات اور اسلحے کی بین مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین کیلئے مزید 2 ارب 10 کروڑ ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان

ماسکو (ڈیلی اردو) جیسے ہی یوکرین نے روس کو ملک سے نکالنے کے لیے طویل انتظار کے بعد جوابی کارروائی کا آغاز کیا امریکا نے کیف کے لیے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پیکج میں پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹمز، آرٹلری راؤنڈز، ڈرونز اور لیزر مزید پڑھیں

نیٹو ممالک یوکرائن میں فوج بھیج سکتے ہیں، سابق سیکرٹری جنرل

برسلز (ڈیلی اردو/اے پی پی) نیٹو کے سابق سیکرٹری جنرل سے یوکرائن کے صدارتی مشیر اینڈرس راسموسن نے دعوی کیا ہے کہ اگر ملک کو آئندہ سربراہی اجلاس میں وسیع مسائل پر سلامتی کی یقین دہانیاں پیش نہیں کی گئی تو کچھ رکن ممالک رضاکارانہ طور پر اپنے فوجی یوکرائن بھیج سکتے ہیں۔ روسی خبر مزید پڑھیں