شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی تصدیق غیر ملکی میڈیا نے بھی کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل مشرقی سمندر کی جانب فائر کیا جسے پیانگ یانگ انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے فائر کیا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق شمالی مزید پڑھیں

روسی صدر پوٹن کا زیر قبضہ یوکرینی علاقوں کا دورہ

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایس پی) ولادیمیر پوٹن نے ہفتے اور اتوار کو بالترتیب کریمیا اور ماریوپول کے دورے کیے۔ بظاہر ان دوروں کا کوئی مقصد سامنے نہیں آیا تاہم یہ آئی سی سی کے وارنٹس کے اجراء کے بعد اور چینی صدر کے دورہ روس سے ایک روز قبل کیے گئے۔ Russian President مزید پڑھیں

کیا پاکستان سے نیوکلیئر پروگرام کے حوالے سے کوئی مطالبہ کیا گیا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کیا پاکستان سے جوہری پروگرام کے حوالے سے کوئی مطالبہ کیا گیا ہے، اگر ایسا نہیں ہوا تو وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں ایٹمی پروگرام سے متعلق مزید پڑھیں

شاہ سلمان نے ایرانی صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دیدی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب آنے کی دعوت دے دی۔ تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر کے نائب چیف آف اسٹاف برائے سیاسی امور محمد جمشیدی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز مزید پڑھیں

بھارت اور چین کے مابین صورتحال نازک اور خطرناک ہے، وزیر خارجہ جے شنکر

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) بھارتی وزیر خارجہ کے مطابق بھارتی اور چینی فوجیوں کی لداخ میں سرحد پر ایک دوسرے سے انتہائی قریب تعیناتیاں خطرناک ہیں۔ جے شنکر کے مطابق چین کو سرحدی تنازعے کے حل کے لیے دوطرفہ معاہدے پر عمل درآمد کرنا ہو گا۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے مزید پڑھیں

جنگی جرائم: بین الاقوامی فوجداری عدالت سے روسی صدر پوٹن کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

دی ہیگ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے جمعے کو کہا کہ اس نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو یوکرین میں مبینہ طور پر بچوں کے اغوا میں ملوث ہونےسے متعلق جنگی جرائم کے ارتکاب پر ان کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے۔ عدالت نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

امریکہ نے روسی جنگی طیارے اور امریکی ڈرون کے تصادم کی ویڈیو جاری کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی فوج نے جمعرات کو روسی فوجی مداخلت کی وہ ویڈیو جاری کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منگل کو بحیرہ اسود کے اوپر کس طرح روسی طیارے امریکی نگرانی کرنے والے ڈرون سے متصادم ہوئے ۔ VIDEO: Two #Russian Su-27s conducted an unsafe & unprofessional intercept w/a @usairforce مزید پڑھیں

بھارت فوجی قوت میں اضافے کیلئے ساڑھے 8 ارب ڈالر کا اسلحہ خریدے گا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) بھارت نے اپنی فوجی طاقت میں اضافہ کرنے کی کوشش میں ،جمعرات کو ساڑھے آٹھ ارب ڈالر مالیت کے میزائل، ہیلی کاپٹر، آرٹلری گنز اور الیکٹرانک جنگی نظام کی خریداری کی منظوری دی ہے وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا، بھارتی فوج کے لیے سرمایہ کی منظوری دینے مزید پڑھیں

پولینڈ میں 6 ‘روسی’ جاسوس گرفتار

وارسا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) اس نیٹ ورک سے منسلک افراد نے پولینڈ میں ان اہم مقامات پر خفیہ کیمرے نصب کیے ہوئے تھے جہاں سے ٹرین کا گزر ہوتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق چھ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان کا تعلق پولینڈ کے مشرق میں واقع ایک ملک سے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ

پیونگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے/رائٹرز) جنوبی کوریا اور جاپان کے رہنماؤں کے درمیان سربراہی اجلاس سے عین قبل شمالی کوریا نے یہ تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے مزید پڑھیں