اب تک 21 ہزار سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک، صدر زیلنسکی

کییف (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے پہلی مرتبہ باضابطہ اعتراف کیا ہے کہ فروری2022 سے جاری جنگ میں ان کے اکتیس ہزار سے زائد جوان مارے جا چکے ہیں۔ دوسال سے جاری جنگ میں روس نے یوکرین کے کئی علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ یوکرین کے صدر مزید پڑھیں

’فلسطین کو آزاد کرو‘: امریکی فضائیہ کے اہلکار نے اسرائیلی سفارتخانے کے باہر خود کو آگ لگا لی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگانے والے امریکی فضائیہ کے ایک اہلکار کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ اتوار کی سہ پہر امریکی فضائیہ کے اِس اہلکار نے خود سوزی کی کوشش کرتے ہوئے اپنے آپ کو آگ لگا لی تھی۔ تاہم مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان کو دریائے راوی کا پانی بند کر دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارت نے ایک ڈیم کی تعمیر کرکے دریائے راوی کا پانی پاکستان کی طرف جانے سے مکمل طور پر روک دیا ہے۔ اس دریا کے پانی پر بھارت کا حق ہے، تاہم تقسیم ملک کے بعد سے اب تک اس کا کچھ پانی پاکستان جاتا رہا تھا۔ بھارتی صوبے پنجاب مزید پڑھیں

لبنان اور شام کی سرحد کے قریب اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے دو کمانڈرز ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے لبنان کی سرحد کے نزدیک شامی علاقے میں ایک ٹرک کو نشانہ بنایا جس میں حزب اللہ کے دو کمانڈر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کے دو جنگجو ٹرک پر یروشلم جانے مزید پڑھیں

طالبان نے انتہائی دائیں بازو کے آسٹرین رہنما کو رہا کر دیا

ویانا + دوحہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی ڈبلیو) افغانستان میں حکمراں طالبان نے ایک سال سے جیل میں قید ایک آسٹرین رہنما کو رہا کردیا ہے۔ چوراسی سالہ ہربرٹ فرٹز انتہائی دائیں بازو کی اس جماعت کے شریک بانی ہیں، جس پر سن 1988میں پابندی عائد کردی گئی تھی۔ آسٹریا کی حکومت نے اتوار کے روز مزید پڑھیں

کیا اسرائیل حماس کا خاتمہ کر سکتا ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) غزہ کی جنگ اپنے پانچویں مہینے میں داخل ہو چکی ہے اور اس کے ساتھ ہی غزہ کی پٹی کے بنیادی ڈھانچے کو بڑے پیمانے پر تباہی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد اکیسویں صدی میں تنازعات کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہو چکی مزید پڑھیں

امریکہ اور برطانیہ کے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں پر تازہ حملے

واشنگٹن + لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز/ڈی ڈبلیو) امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثی باغیوں کے تقریباﹰ اٹھارہ ٹھکانوں اور اہم عسکری اہداف پر نئے حملے کیے ہیں۔ یہ حملے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے بحیرہ احمر میں تجارتی بحری جہازوں پر مسلسل حملوں کے جواب میں کیے گئے۔ واشنگٹن سے اتوار 25 مزید پڑھیں

غزہ میں فائر بندی کیلئے دوحہ مذاکرات بحال ہوگئے

قاہرہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی ڈبلیو/اے پی) غزہ کی جنگ میں فائر بندی کے لیے قطری دارالحکومت دوحہ میں کثیر الفریقی مذاکرات بحال ہو گئے ہیں۔ مصری ریاست سے قربت کے حامل میڈیا کے مطابق اس مکالمت میں مصری، قطری، امریکی اور اسرائیلی ماہرین اور حماس کے نمائندے شریک ہیں۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے مزید پڑھیں

اپوزیشن رہنما الیکسی نوالنی کی ہلاکت: امریکہ کی 500 روسی کمپنیوں اور شخصیات پر پابندی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے روس کے اپوزیشن رہنما الیکسی نوالنی کی جیل میں ہلاکت کے بعد روس کے مالیاتی نظام اور فوجی انفراسٹرکچر پر 500 سے زیادہ نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ امریکہ کی جانب سے روس کی یوکرین میں جارحیت کے دو سال کے دوران مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر سمیت 3 افراد ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو) اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے کمانڈر سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان کے عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایک کمانڈر محمد عبدالرسول علویہ عرف مزید پڑھیں