روسی یوکرینی جنگ کو دو سال ہو گئے، کئی مغربی رہنما کییف میں

کییف (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) یوکرین میں روسی فوجی مداخلت اور اس کے ساتھ شروع ہونے والی روسی یوکرینی جنگ کو ہفتہ چوبیس فروری کے روز ٹھیک دو سال ہو گئے۔ اس مناسبت سے یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بہت سے مغربی رہنما کییف میں ہیں۔ یوکرینی دارالحکومت کییف سے مزید پڑھیں

اسرائیلی ڈرون حملے میں اسلامی جہاد کا جنگجو ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے جمعرات کو دیر گئے مغربی کنارے کے شہر جنین پر ڈرون حملہ کیا جس میں اسلامی جہاد گروپ کا مشتبہ جنگجو مارا گیا۔ ایک فوجی بیان میں کہا گیا ہے کہ یاسر حنون ایک شوٹنگ حملے کے لئے جارہے تھے۔ بیان مزید پڑھیں

بھارت نے اپنے شہریوں کی روسی فوج میں ملازمتوں کی تصدیق کر دی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) اخبار ہندو کی رپورٹ کے مطابق بھارتی شہریوں کو یوکرین کے خلاف جنگ میں اگلے محازوں پر لڑائی کے لیے مجبور کیا گیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی شہری روسی فوج میں معاونین کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ بھارت کی مزید پڑھیں

یورپ میں امن کا دور ختم ہو گیا، یوکرینی وزیر خارجہ

کییف (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے) روس نے گزشتہ ہفتے مشرقی شہر آؤدیئیفیکا پر قبضے کے ساتھ ہی یوکرین کی جنگ میں نو ماہ سے زائد عرصے میں اپنی پہلی بڑی زمینی کامیابی حاصل کی۔ یوکرین نے اس پیش رفت کو ‘یورپ میں امن کے دو ر کا خاتمہ’ قرار دیا ہے۔ تیس مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی رفح میں زمینی کارروائی کی تیاری، مصر میں حماس سے مذاکرات کی اطلاعات

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں بھی اپنی فوجی کارروائی تیز کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسرائیلی حکام اور حماس کے درمیان مصر میں مذاکرات کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق رفح میں حالیہ بمباری میں ایک ہی مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 103 افراد ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) اقوام متحدہ میں غزہ میں فائر بندی سے متعلق ایک نئی قرارداد کو بھی امریکہ نے ویٹو کر دیا۔ سات اکتوبر کو غزہ کی جنگ کے آغاز کے بعد سے یہ تیسرا موقع ہے کہ امریکہ نے وہاں فائر بندی کے لیے پیش کردہ کوئی قرارداد ویٹو کی مزید پڑھیں

ایران نے روس کو سینکڑوں بیلسٹک میزائل فراہم کیے ہیں، رپورٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران نے روس کو بڑی تعداد میں زمین سے زمین تک مار کرنے والے طاقتور میزائل فراہم کیے ہیں یہ بات خبر رساں ادارے رائٹرز کو چھ ذرائع نے بتائی جس سے ان دونوں ملکوں کے درمیان، جن پر امریکہ نے پابندیاں عائد کر رکھی ہیں، فوجی تعلقات میں اضافے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے حماس کی مالی امداد روکنے کا موقع خود گنوایا، سابق موساد سربراہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کے ایک سابق سینیئر انٹیلی جنس افسر نے کہا ہے کہ گذشتہ سال اکتوبر میں حماس کے مہلک حملے سے برسوں پہلے اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو نے حماس کی مالیاتی امداد کو روک کر اسے بھوکا مارنے کا موقع خود گنوا دیا تھا۔ انٹیلیجنس افسر اُدی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا اجلاس: امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد تیسری بار ویٹو کر دی

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکہ نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی قرارداد کے مسودے کو ایک بار پھر ویٹو کر دیا ہے۔ یہ قرارداد الجزائر نے پیش کی تھی جس کا مقصد انسانی بنیادوں پر فوری طور پر جنگ کو روکنا مزید پڑھیں

اسلام آباد نے یقین دلایا ہے کہ یوکرین کو پاکستانی اسلحہ فراہم نہیں ہوگا، روسی سفیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خوریف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد نے ماسکو کو یقین دہانی کروائی ہے کہ کوئی تیسرا فریق یوکرین کو پاکستانی اسلحہ فراہم نہیں کرے گا۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران وائس آف امریکہ کے سوال پر روسی سفیر نے کہا مزید پڑھیں