نیٹو بھی امریکا کے ساتھ ہی افغانستان سے انخلا کا اعلان

برسلز (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی) امریکا کے افغانستان میں جنگ ختم کرنے کے اعلان کے بعد ہی نیٹو ممالک نے بھی اپنی افواج کے انخلا پر ایک ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیٹو کے اتحادی ممالک نے بھی 14 اپریل بدھ کے روز ہونے والی اپنی ایک اہم میٹنگ میں افغانستان مزید پڑھیں

عراق: اربیل ایئرپورٹ کے قریب امریکی اڈے پر میزائل حملہ

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں ایک امریکی فضائی اڈے کو نامعلوم مقام سے میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ Breaking News:So far there is no information on casualties from the missile attack on Erbil Airport!#Erbil #Kurds #Kurdish #Kurdistan pic.twitter.com/7uR8qCuCIw — Cemal Batun (@CemalBatun) April 14, 2021 عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمال مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 23 اہلکار ہلاک، 5 یرغمال

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں رمضان کے پہلے روز طالبان کے مختلف حملوں میں 23 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق یہ حملے بلغ، بدخشاں، لوگر، بغلان اور تخار صوبوں میں کیے گئے۔ بلخ میں 10، لوگر میں 3، بغلان میں 6، تخار میں ایک اور بدخشاں میں 3 اہلکار مزید پڑھیں

امریکی فوج 11 ستمبر تک افغانستان سے نکل جائیگی، جو بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے 11 ستمبر 2021 تک افغانستان سے اپنے تمام فوجیوں کے انخلا کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان صدر جو بائیڈن کریں گے۔ حکومت کے ایک ذمہ دار اہلکار نے منگل کو اعلان کیا کہ صدر جو بائیڈن سمجھتے ہیں کہ افغانستان میں 20 برس سے جاری جنگ مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیلی جہاز پر میزائل سے حملہ

تہران (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز/اے ایف پی) یہ حملہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ایران نے نطنز میں اپنی جوہری تنصیب پر ہونے والے حملے کا الزام اسرائیل پر عائد کرتے ہوئے اس کا بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا۔ متحدہ عرب امارات کے نزدیک ایک اسرائیلی ملکیتی جہاز پر منگل کے روز مزید پڑھیں

شامی فضائیہ نے 2018 میں ممکنہ طور پر کلورین بم استعمال کیا، او پی سی ڈبلیو

‫نیندر لینڈ (ڈیلی اردو/وی او اے) کیمیائی ہتھیاروں پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس کے پاس یہ یقین کرنے کیلئے معقول جواز موجود ہے کہ شام کی فضائیہ نے فروری 2018 میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے ادلیِب کی ایک آبادی پر کلورین بم استعمال کیا مزید پڑھیں

طالبان نے ترکی سمٹ میں شرکت سے انکار کردیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں قیام امن اور فریقن کے درمیان تصفیے کے لیے 16 اپریل کو ہونے والی ترکی سمٹ میں طالبان نے شرکت سے انکار کردیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے ترجمان محمد نعیم نے اپنے ایک بیان میں ترکی سمت میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان مزید پڑھیں

سعودی آئل تنصیبات پر حوثی ملیشیا کے ڈرون حملے

ریاض (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی/روئٹرز) یمن کی حوثی ملیشیا کا کہنا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملے کیے ہیں۔ ان حملوں کا اعلان حوثی ملیشیا کے ٹیلی وژن نیٹ ورک المصیرہ سے کیا گیا۔ حوثی ملیشیا کے ترجمان یحییٰ سری نے المصیرہ ٹیلی وژن پر ایک بیان میں مزید پڑھیں

جوہری تنصیب پر ہونے والے ’اسرائیلی حملے‘ کا انتقام لیا جائے گا، ایران

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ اُن کا ملک نطنز کی جوہری تنصیب پر ہونے والے حملے کا انتقام لے گا۔ ایران نے اس حملے کے لیے اسرائیل کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ اس سے قبل ایران میں جوہری توانائی کی ایجنسی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں غداری کے الزام میں تین فوجیوں کو پھانسی دیدی گئی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں سنگین غداری اور دشمن سے دوستی کے جرم میں 3 فوجی اہلکاروں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ سعودی عرب کی وزارت دفاع کی جانب سے ایک جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب نے ‘سنگین غداری’ اور ‘دشمن سے تعاون’ پر ہفتے کے روز 3 مزید پڑھیں