کشیدگی میں اضافہ ’یوکرین کے خاتمے‘ کا آغاز ہو سکتا ہے، روس کا انتباہ

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) ماسکو کے ایک اعلی اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین میں اگر علیحدگی پسندوں کے خلاف کارروائی کی گئی تو مشرقی یوکرین کے روسی زبان بولنے والے باشندوں کی مدد کے لیے روس مداخلت کر سکتا ہے۔ روسی حمایت یافتہ باغیوں اور یوکرینی فوج کے درمیان ملک کے مشرقی مزید پڑھیں

امریکی فورسز نے داعش کے 50 دہشت گردوں کو شام منتقل کر دیا

دمشق (ڈیلی اردو) امریکی فورسز نے دولت اسلامیہ (داعش) کے 50 عسکریت پسندوں کو شمال مشرقی شام میں واقع اپنے اڈے سے مشرقی صوبہ دیر الزور میں منتقل کر دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے جمعرات کے روز بتایا کہ داعش کے عسکریت پسندوں کو شام کے شمال مشرقی صوبہ الحسکہ کے علاقہ مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خلاف یوگنڈا اور مصر ممالک میں اہم معاہدہ

کمپالا (ڈیلی اردو/شِنہوا) مصر اور یوگنڈا نے مشرقی اور شمالی افریقہ میں دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئے خفیہ معلومات کے تبادلے سے متعلق مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے ہیں۔ Uganda, Egypt military agencies sign MOU to fight terrorism Details: https://t.co/6yGWZqeAHG#VisionUpdates #NewVisionAt35 — The New Vision (@newvisionwire) April 8, 2021 یوگنڈا کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ مزید پڑھیں

شام: اسرائیل کا دمشق پر فضائی حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیل کے ایک تازہ میزائل حملے میں جمعرات کی صبح شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جس میں چار فوجی زخمی ہوئے جبکہ نقصان بھی ہوا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی نے ایک فوجی ذریعے کے حوالے سے بتا یا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے مزید پڑھیں

یمن خانہ جنگی: بارودی سرنگوں سے 8 ہزار افراد ہلاک

عدن + صنعا (ڈیلی اردو/صبا) یمن میں کئی سالوں سے جاری خانہ جنگی کے دوران حوثی گروہ کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں کے باعث اب تک 8 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ یمن کے سرکاری خبر رساں ادارے صبا کے مطابق حوثی ملیشیا کی جانب سے نصب بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد مزید پڑھیں

سعودی عرب کا حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے حوثی گروہ نے سعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع شاہ خالد ایئربیس کو بارود سے بھرے ڈرون سے نشانہ بنانے کے تازہ ترین واقعے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ حوثیوں کے زیر انتظام چلنے والے المسیرہ ٹی وی نے حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ ساریہ کے بیان مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطینیوں کیلئے امدادی فنڈ بحال کر دیا، اقوام متحدہ کا خیر مقدم

واشنگٹن (ڈیلی اردو) جوبائیڈن انتظامیہ نے سابق صدر ٹرمپ کی جانب سے روکی گئی فلسطینیوں کی امداد بحال کردی، اقوام متحدہ نے امریکہ کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ سابق صدر نے فلسطین کی 235 ملین ڈالر امداد روک دی تھی۔ امریکا کی جانب سے فراہم کی جانے والی اس امداد میں سے مزید پڑھیں

جرمنی: افغان پناہ گزینوں کی ملک بدری کے خلاف مظاہرہ

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی) افغانستان میں سلامتی کی خستہ صورت حال کے مد نظر جرمنی میں پناہ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کو’ڈیپورٹیشن فلائٹ‘ کے ذریعے ملک بدر کر دینے کا اقدام خاصا متنازع ہے۔ Jetzt am BER! 500 Leute protestieren gegen die Abschiebung nach Afghanistan und versuchen, sie zu stoppen.⁦@NoBorder_Berlin⁩ pic.twitter.com/x2dZ0DjQMF مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کی ملاقات، افغان امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ افغان تصفیہ کے سیاسی حل کی ضرورت ہے، رشین فیڈریشن سے تجارت، ریلوے، ہوابازی سمیت دیگر شعبہ جات میں تعاون کے خواہش مند ہیں۔ بدھ کو پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے مزید پڑھیں

‏آرمی چیف قمر باجوہ سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کی ملاقات، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ان تمام اقدامات کا خیر مقدم کرتا ہےجو افغانستان میں امن و استحکام لاسکتے ہیں، افغانستان مین امن و استحکام لانے کے اقدامات سے پورا خطہ مستفید ہوگا، ہمارے کسی بھی ملک کے خلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں ہیں۔ آرمی چیف مزید پڑھیں