افغانستان: امریکی سیکریٹری دفاع کا ‘اچانک’ دورہ کابل، اشرف غنی سے ملاقات

کابل (ڈیلی اردو) امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے غیر متوقع طور پر دورہ کابل کے دوران افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ رپورٹس کے مطابق امریکی سیکریٹری دفاع نے ایسے وقت میں دورہ کیا جب امریکا معاہدے کے مطابق امریکی فوجیوں کی واپسی سے متعلق معاہدے کی تاریخ میں ایک ہفتہ رہ گیا۔ مزید پڑھیں

شام میں سرکاری افواج کی حلب پر گولہ باری سے ہسپتال میں 7 مریض ہلاک، 14 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں سرکاری افواج کی حلب پر گولہ باری سے ہسپتال میں موجود سات مریض ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق سرکاری افواج کی حلب کے ہسپتال پر مبینہ گولہ باری سے بچے سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے، حملے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے۔ The Assad regime attack مزید پڑھیں

افغانستان: جھڑپوں میں 36 افراد ہلاک، 7 طالبان دہشت گرد گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہشت گردوں کی سرگرمیوں اور جھڑپوں میں کم از کم 36 افراد مارے گئے ہیں۔ جنگ کی نگرانی کرنیوالے ایک آزاد مقامی گروہ “تشدد میں کمی” (آر آئی وی) نے ہفتے کے دن کے آغاز پر سوشل میڈیا پر کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

سعودی عرب: ریاض میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملہ

جدہ (ڈیلی اردو) سعودی دارالحکومت ریاض میں حوثی باغیوں کی جانب سے ڈرون حملوں میں تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ تا ہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ کے بعد فوری طور پر امدادی کارروائیوں کے نتیجے میں آگ بجھادی گئی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی مؤذن ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک ہوگیا۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے ڈسٹرک نابلس میں جمعے کے بعد فلسطینی زمینوں پر ناجائز قبضے کے خلاف احتجاج کیا جارہا تھا کہ اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کردی۔ Atef Hanayshe, 45, مزید پڑھیں

پاک بھارت تعلقات: وقت آ گیا ہے کہ ماضی کو دفن کر کے آگے بڑھیں، آرمی چیف قمر باجوہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حل طلب مسائل پورے خطے کو غربت میں دھکیل رہے ہیں۔ پاکستان اپنے جارح پڑوسی سے سیکیورٹی چیلنجز کے باوجود ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوا۔ جمعرات کو اسلام آباد میں مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں سرکاری بس کے قریب دھماکا، 3 افراد ہلاک، 11 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) فغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 11 زخمی ہوگئے، سڑک کنارے ہونے والے دھماکے میں سرکاری بس کو نشانہ بنایا گیا۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا کابل کے علاقے سر کوتل میں آج صبح ہوا، دھماکے میں سرکاری بس کونشانہ بنایا گیا جس میں وزارت مواصلات اور مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل، رپورٹ

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز) عالمی امن پر تحقیق کرنے والے ادارے سپری (SIPRI) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل ہیں۔ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران پوری دنیا میں درآمد کیے جانے والے مجموعی ہتھیاروں کا ایک تہائی سے زیادہ امریکا مزید پڑھیں

گزشتہ سال دنیا بھر میں 9 پاکستانیوں سمیت 65 صحافی قتل کیے گئے، آئی ایف جے

اسلام آباد (ش ح ط) انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) نے سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2020 میں دنیا بھر میں 65 صحافیوں کو قتل کیا گیا جبکہ قتل کیے جانے والے صحافی حملوں اور بم دھماکوں کا نشانہ بنے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میکسیکو میں مزید پڑھیں

سعودی عرب اتحاد نے یمن میں حوثیوں کا فضائی دفاعی نظام تباہ کر دیا

دبئی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ یمن میں مارب محاذ پر حوثیوں کا ایک اور فضائی دفاعی نظام تباہ کیا گیا ہے۔ العربیہ کے مطابق یمنی فوج نے ایک وڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں حوثیوں کے بارود بردار مزید پڑھیں