یوکرین طیارہ حادثہ: ایران نے 10 فوجی عہدیداران پر فرد جرم عائد کردی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے یوکرین طیارہ حادثے کے کیس میں 10 فوجی عہدیداران پر فرد جرم عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے 2020 میں امریکا ایران کشیدگی کے دوران مبینہ طور پر غلطی سے نشانہ بنائے جانے والے یوکرین کے مسافر طیارے کے کیس میں 10 عہدیداران پر فرد جرم مزید پڑھیں

یمن: بحر احمر میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ساویز جہاز پر حملہ

صنعا (ڈیلی اردو) بحیرہ احمر میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ساویز جہاز کو بارودی سرنگ دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس کےنتیجے میں جہاز کے ایک حصے کو نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحیرہ احمر میں برسوں سے لنگر انداز ایرانی کارگو کمپنی کے پاسداران انقلاب کے زیر استعمال جہاز مزید پڑھیں

سعودی عرب اتحاد نے حوثیوں کی دھماکا خیز مواد سے لدی کشتی تباہ کردی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی زیر قیادت عرب عسکری اتحاد نے بحیرہ احمر میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنادی۔ عرب عسکری اتحاد کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یمن سے آنے والی دھماکا خیز مواد سے بھری کشتی کو سمندر میں تباہ کردیا گیا۔ ترجمان عرب عسکری اتحاد کے مطابق دھماکا خیز مزید پڑھیں

افغانستان: ہرات میں کار بم دھماکا، 6 اہلکار ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ہرات میں کار بم دھماکے اور طالبان کے سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہرات میں طالبان کے سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور بم دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ A مزید پڑھیں

سعودی عرب: محمد بن سلمان کا یمن کو 42 کروڑ ڈالر کا مفت تیل فراہم کرنیکا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یمن کو 42 کروڑ ڈالر کا مفت تیل فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے یمن کے صدر منصور ہادی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ #عاجل سمو #ولي_العهد يؤكد مواصلة مزید پڑھیں

افغانستان کے امن و استحکام کیلئے علاقائی کوششوں کو تیز کرنے پر اتفاق، ہارٹ آف ایشیا کا اعلامیہ جاری

دو شنبے (ڈیلی اردو/وی او اے) تاجکستان کے دارالحکومت دو شنبے میں ہارٹ آف ایشیا استنبول پروسیس کی نویں وزارتی کانفرنس منگل کو اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ کانفرنس کے اختتام پر جاری کردہ ایک مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کانفرنس کے رکن ممالک نے افغانستان کے امن و استحکام کے لیے علاقائی مزید پڑھیں

باجوڑ: افغانستان سے پاکستانی حدود میں گولہ باری

باجوڑ (نمائندہ ڈیلی اردو) افغانستان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی جبکہ سرحد پار سے گولہ باری کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ڈی ایس پی خار گلزار خان کے مطابق قبائلی ضلع باجوڑ میں افغان سرحد کے قریب واقع تحصیل ماموند علاقہ لغڑئی میں مارٹر گولے مزید پڑھیں

امریکی خفیہ ایجنسیوں نے جو بائیڈن کو افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سے خبردار کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) معروف امریکی اخبار “نیو یارک ٹائمز” کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے صدر جو بائیڈن کو آگاہ کیا ہے کہ اگر افغانستان میں متحارب فریقوں کے درمیان اقتدار کی تقسیم کے معاہدے سے قبل امریکی افواج کا انخلا عمل میں آیا تو تحریک طالبان دو سے تین سالوں میں افغانستان مزید پڑھیں

افغانستان: ہلمند میں طالبان کے حملے میں پولیس چیف سمیت 10 اہلکار ہلاک، 15 طالبان بھی مارے گئے

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان دہشت گردوں نے پولیس قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ٹاؤن پولیس چیف سمیت 10 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہلمند کے علاقے سنگین کی مرکزی شاہراہ پر طالبان دہشت گردوں نے پولیس قافلے پر دھاوا بول دیا، مزید پڑھیں

پاک، بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان اور بھارت کے بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ ہوئی ہے۔ فلیگ میٹنگ راولا کوٹ کے پونچھ کراسنگ پوائنٹ پر ہوئی۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ راولا کوٹ پُونچھ کراسنگ پوائنٹ پر ہوئی۔ آئی مزید پڑھیں