سری نگر: بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی

سری نگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس) مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی نے ذہنی دباو کے سبب سرکاری رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی اہلکار کی شناخت تری وید کے نام سے ہوئی ہے۔ ضلع کپواڑہ کی فوجی چھاونی میں فائرنگ کی آواز گونجی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے حوثی ملیشیا کا خمیس مشیط کیجانب داغا گیا بیلسٹک میزائل مار گرایا

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عرب اتحاد نے سوموار کے روز یمن سے حوثی ملیشیا کا سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کی جانب داغا گیا ایک اور بیلسٹک میزائل مار گرایا ہے۔ عرب اتحاد نے حوثیوں کے بارود سے لدے ایک ڈرون کو بھی فضا ہی میں تباہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔ یہ ڈرون مزید پڑھیں

فلسطین: اسرائیل کی طرف سے پھینکا گیا فاسفورس بم ناکارہ بنا دیا گیا

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 2008ء میں اسرائیل کی طرف سے جنگ کے دوران پھینکا گیا ایک فاسفورس بم ناکارہ بنا دیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کی نقل وزارت داخلہ کی ویب سائٹ پر بھی مزید پڑھیں

افریقی ملک استوائی گنی میں دھماکے، 100 سے زائد افراد ہلاک، 615 زخمی

باٹا (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز) باٹا میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ابتدائی اندازوں کے مقابلے تین گنا سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صدر نے ‘لاپرواہی‘ کو ان دھماکوں کا سبب قرار دیا اور واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ وسطی افریقہ کے ملک استوائی گنی میں ہونے والے سلسلہ مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈرون حملے روک دیئے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر جوبائیڈن انتظامیہ نے جنگ زدہ علاقوں کے سوا دیگر علاقوں میں ڈرون حملے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایسے علاقے جہاں امریکی فوج موجود ہے لیکن وہاں جنگ نہیں تو ایسی جگہوں پر ڈرون حملوں کو روک دیا گیا ہے۔ ترجمان نے کہا مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا سعودی تیل تنصیب پر راکٹ حملہ

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر یمن کے حوثی باغیوں نے راکٹ حملہ کیا تاہم آئل پلانٹ پر گرنے والے راکٹ کے ٹکڑے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت توانائی نے ملک کے مشرقی علاقے راس تنورہ میں مزید پڑھیں

یمن: فوج اور حوثی باغیوں میں شدید جھڑپیں، 100 سے زائد افراد ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کی سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے شہر مارب میں سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی اور دونوں طرف بھاری جانی نقصان ہوا۔ رپورٹس میں سرکاری فوج کے ذرائع سے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا

ریاض (ڈیلی اردو) عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا۔ عرب اتحادی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کیے گئے 8 بمبار ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا، 2 ڈرون حملوں میں آج صبح سعودی شہر جازان اور مزید پڑھیں

ایران جوہری معائنہ کاروں سے ملاقات کیلئے راضی

تہران + برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز/اے پی) عالمی جوہری توانائی کے ادارے کا کہنا ہے کہ ایران نے اہم جوہری امور پر بات چیت سے اتفاق کر لیا ہے۔ اس سے جوہری معاہدے کی بحالی کے امکانات مزید روشن ہوگئے ہیں۔ عالمی جوہری توانائی ادارے (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رفائل گراسی نے مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر نے عالمی عدالت کی اسرائیل کے جنگی جرائم پر تفتیش کی مخالفت کردی

واشنگٹن + یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کی مخالفت کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یا ہو سے پہلی بار ٹیلی فون مزید پڑھیں