امریکی صدر ٹرمپ کا کرسمس تک افغانستان سے فوج نکالنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ کرسمس تک افغانستان سے فوج نکالنے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر نے کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کی خواہش کا اظہار کر کے امریکا کی طویل ترین جنگ کے خاتمے کی ٹائم لائن مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر کی آرمی چیف قمر باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل آسٹن اسکاٹ مِلر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور خطے کے امن و استحکام سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے لڑاکا اور تربیتی طیاروں کی موٹروے پر لینڈنگ کی مشق اور ریفیولنگ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاک فضائیہ نے لاہور، اسلام آباد موٹر وے پر لینڈنگ کی مشق کی جس میں مختلف لڑاکا ااور تربیتی طیاروں نے حصہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کی مختلف اسکواڈرن سے تعلق رکھنے والے لڑاکا اور تربیتی طیاروں نے اس مشق میں حصہ لیا۔ موٹروے پر لینڈنگ کے بعد اپنے ائیر بیسز مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پٹی پر بمباری

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں متعدد فیلڈ مراکز پر وحشیانہ بمباری کی ہے تاہم اس بمباری کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق منگل کو الصباح اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں متعدد مزید پڑھیں

آرمینیا، آذربائیجان کے مابین شدید جھڑپیں، اب تک 240 ہلاکتیں

باکو (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) آذربائیجان اور آرمینیا کے دستوں کے مابین نگورنو کاراباخ کے علیحدگی پسند خطے کے باعث شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ دوسرا بڑا آذری شہر گنجہ بھی آرمینیائی حملوں کی زد میں ہے جبکہ ترکی نے آذری شہری علاقوں پر حملوں کی مذمت کی ہے۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے اتوار چار اکتوبر مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان میں شدید لڑائی جاری

باکو (ڈیلی اردو) روس اور فرانس کی جنگ بندی کی کوششیں ابھی تک کارگر ثابت نہ ہو سکیں۔ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ آذری فورسز نے فوجی اعتبار سے اہم گاؤں سمیت کئی علاقوں پر قبضہ کر لیا۔ آذربائیجان کے صدر نے کہا ہے کہ ان کی فورسز نے اہم مزید پڑھیں

امریکی فوجیوں میں خودکشی کا رحجان تیزی سے بڑھنے لگا

نیو یارک (ڈیلی اردو) رواں برس کے دوران حاضر سروس امریکی فوجیوں میں خود کشی کا رحجان تیزی سے بڑھنے لگا، پہلے دس ماہ کے دوران اس رحجان میں 30 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث اعلی حکام اس حوالے سے پریشان ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 سالہ مزید پڑھیں

ترکی آذربائیجان میں جہادی بھیج رہا ہے، فرانس

برسلز (ڈیلی اردو) فرانسیسی صدر ایمانوئل میخوان نے ترکی پر آذربائیجان میں جہادی بھیجنے کا الزام لگاتے ہوئے مغربی ملکوں کے فوجی اتحاد (نیٹو) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ترکی سے جواب طلبی کرے۔ بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں جمعے کو یورپی ملکوں کے رہنماؤں کے اجلاس کے بعد بات کرتے ہوئے فرانسیسی صدر مزید پڑھیں

آرمینیا کیخلاف پاکستانی فوج کی آذربائیجان کے ہمراہ لڑائی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے آرمینیا کے خلاف پاک فوج کی آذربائیجان کی فوج کے ہمراہ لڑائی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور افواہیں قرار دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ناگورونو کاراباخ میں آرمینیا کے خلاف پاک فوج کی آذربائیجان کی فوج کے ہمراہ لڑائی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور افواہیں مزید پڑھیں

عراق: اربیل کے قریب امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے

بغداد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) عراقی حکومت کی جانب سے ملک میں غیر ملکی مشنوں کی حفاظت کرنے کے عزم و عہد کے چند گھنٹے بعد ہی عراقی کردستان میں ایک امریکی فوجی اڈے پر متعدد راکٹ داغے گئے، ان حملوں میں تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔ کردش سکیورٹی ایجنسی نے بتایا کہ عراق کے نیم مزید پڑھیں