غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری

رفح (ڈیلی اردو) اسرائیلی جنگی طیاروں نے منگل کے روز صبح کے وقت غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے میں رفح پر متعدد فضائی حملے کیے۔ مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے روزانہ کی بنیاد پر رفح کے مشرقی علاقے میں فلسطینی زرعی اراضی پر کئی بار بمباری مزید پڑھیں

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے زمینی اور فضائی حملے، بچی سمیت دو افراد زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) غزہ کی پٹی سے سرحد کی دوسری طرف قائم اسرائیلی کالونیوں پر راکٹ حملوں اور آتش گیر غباروں کے دوبارہ حملوں کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ٹھکانوں پر زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں۔ خیال رہے کہ حالیہ ایام میں جنوبی غزہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے جمعرات کو اپنے ایک ٹی وی خطاب میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ امن معاہدے کا اعلان کیا اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان جمعرات کو ہونے والے معاہدے کو مختلف حلقوں کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ کے لیے ایک تاریخی مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی فوج کی تعداد مزید کم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کا کہنا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کے پیشِ نظر نومبر تک افغانستان میں امریکی فوج کی تعداد گھٹا کر 5000 سے بھی کم کر دی جائے گی۔ پیر کو پینٹاگون کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اگلے مزید پڑھیں

جعلی آپریشن کے دعوے من گھڑت ہیں، حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کی تردید کردی

بیروت (ڈیلی اردو) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے صہیونی ریاست کی سرحد پر دراندازی کی کوشش اور اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ سے متعلق اسرائیلی میڈیا میں سامنے آنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج جعلی آپریشن اور فرضی کامیابیوں‌کے دعوے کرکے اپنی ناکامی مزید پڑھیں

حماس کو ہتھیار پھینکنے، القدس سے دستبرداری کیلئے 15 ارب ڈالر کی پیش کش، اسماعیل ھنیہ کا انکشاف

دوحا (ڈیلی اردو) اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے انکشاف کیا ہے کہ دو ماہ قبل انہیں پیش کش کی گئی تھی کہ اگر حماس اسرائیل کے خلاف مسلح مزاحمت ترک کردے، القدس سے دست بر دار ہونے کا اعلان کرے اور امریکا کے سنچری ڈیل منصوبے کو تسلیم مزید پڑھیں

اسرائیل کا حزب اللہ کیجانب سے دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے اپنے علاقے میں داخل ہونے والے حزب اللہ کے جنگجوؤں پر فائرنگ کر کے دراندزای کی کوشش کو ناکام بنایا ہے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم نے اسے ’سکیورٹی کا ایک سنگین واقع‘ قرار دیا ہے۔ Israel and Hezbollah trade fire across مزید پڑھیں

بیروت: اسرائیلی فوج کا لبنان پر سموک بموں سے حملہ

بیروت (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کفر شعبا کے پہاڑے علاقے میں موجود عسکری گروپوں کے کیمپوں پر اسموک بم برسائے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرئیلی فوج کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان میں حاصبیا کے نواحی علاقے العرقوب میں ایک لبنانی فوجی مزید پڑھیں

ایران پر اسلحہ کی پابندی ختم ہوئی تو تنازعات میں شدت آئے گی: امریکا

لندن (ڈیلی اردو) امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہُک نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر اسلحہ کی پابندی ختم ہوئی تو شام اور دوسرے ملکوں میں جاری تنازعات میں شدت آئے گی۔ خیال رہے کہ ایران پر عائد یہ پابندی رواں سال اکتوبر میں ختم ہو رہی ہے۔ امریکا عالمی برادری سے مطالبہ کر رہا مزید پڑھیں

بھارتی ہیکرز کی پاکستان کی حساس معلومات تک رسائی کی کوشش

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارتی گروپ اے پی ٹی کے خلاف ایک اور ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ ہیکرز واٹس ایپ کے ذریعے معلومات چرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار نے سائبر محاذ پر بھی سرگرم ہوےت ہوئے حساس سرکاری معلومات تک رسائی کی ناکام کوشش مزید پڑھیں