آذربائیجان اور آرمینیا میں لڑائی، 100 سے زیادہ ہلاکتیں

باکو + یریوان (ڈیلی اردو/وی او اے) آرمینیا اور آذربائیجان نے عالمی برادری کی جانب سے جنگ بندی کی اپیلوں کو مسترد کر دیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان چوتھے روز بھی جھڑپیں بدستور جاری رہیں۔ اتوار سے شروع ہونے والی جھڑپوں کے دوران اب تک 100 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاکستانی فوجی سمیت 2 افراد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاکستانی فوج کے ایک اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے باروہ اور ٹانڈر سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ مزید پڑھیں

آذربائیجان سے جھڑپوں میں مزید 30 آرمینیائی جنگجو ہلاک

باکو (ڈیلی اردو) آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپوں میں شدت آ گئی، گولہ باری سے آرمینیا کے مزید 30 جنگجو مارے گئے، دونوں ممالک کے درمیان لڑائی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ آذربائیجان اور آرمینیا کی جھڑپوں آرمینیا کے مزید 26 جنگجووں کی ہلاکت کے بعد گولہ باری مزید پڑھیں

ترکی نے 4 ہزار شامی جنگجو آذربائیجان بھیجے، آرمینیا کا دعویٰ

یریوان (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) آرمینیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی نے شمالی شام سے تقریباﹰ چار ہزار جنگجو نگورنو کاراباخ میں لڑنے کے لیے آذربائیجان بھیجے۔ آذربائیجان کے اس علیحدگی پسند خطے میں آرمینیائی اور آذری دستوں کے مابین لڑائی دوسرے دن بھی جاری ہے۔ روس میں آرمینیا کے سفیر نے پیر 28 ستمبر مزید پڑھیں

آذر بائیجان، آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے میں شدید جھڑپیں، 2 ہیلی کاپٹر مار گرائے، 23 افراد ہلاک

باکو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) وسطی ایشیائی ریاست آذر بائیجان اور اس کے پڑوسی ملک آرمینیا کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ اتوار کے روز دونوں ملکوں نے سرحد کے آر پار ایک دوسرے کے فوجی ٹھکانوں پر زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں۔ جس میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں ایران اور سعودی عرب کے ایک دوسرے پر ’جرائم‘ کے الزامات

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز) ایران نے سعودی عرب پر حقائق کو مسخ کرنے اور اپنے ’جرائم‘ دوسروں کے سر تھوپنے کا الزام عائد کیا ہے۔ قبل ازیں اقوام متحدہ میں سعودی عرب نے ایران پر ’توسیع پسندی اور دہشت گردی‘ کا الزام عائد کیا تھا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بدھ مزید پڑھیں

ہم نے فوج کو 500 ارب دے کر ہر جنگ جیتنے کے قابل بنایا، سابق وزیر داخلہ احسن اقبال

ملتان (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے فوج کو 500 ارب دے کر انھیں وسائل فراہم کیے جس سے ہر جنگ جیتی جا سکتی تھی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے ہائیکورٹ بارمیں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا جنوبی مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے سرکاری اہلکار کو ہلاک کر کے لاش جلا دی

سیؤل + پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) جنوبی کوریا کی وزارتِ دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا کے فوجیوں نے جنوبی کوریا کے ایک سویلین اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش جلا دی ہے۔ جنوبی کوریا کی جانب سے اس ‘ظالمانہ اقدام’ کی مذمت کی گئی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: غیرملکی سفارتکاروں اور دفاعی اتاشیوں کے وفد کا ایل او سی کا دورہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) 24 ممالک کے دفاعی اتاشیوں، سفیر اور سفارتکاروں کا وفد ایل او سی کا دورہ کررہا ہے جہاں وہ بھارتی فورسز کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لیں گے۔ رپورٹس کے مطابق 24 ممالک کے سفیر، سفارتکار اور دفاعی اتاشی ایل او سی کا دورہ کررہے ہیں جب کہ ترجمان پاک فوج مزید پڑھیں

سعودی فرماں روا کا ایران تنازعے کا مکمل حل نکالنے کا مطالبہ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز نے ایران تنازعے کا مکمل حل نکالنے اور حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ریاض مشرق وسطیٰ تنازعے کے حل کیلئے امریکی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس سے مزید پڑھیں