یمن: سعودی اتحادی طیاروں کے حملوں میں حوثیوں کے اہم کمانڈروں کی ہلاکت

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن میں حوثی ملیشیا نے اتوار کی شام ایک بیان میں اپنے ایک اہم عسکری کمانڈر کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے۔ یہ کمانڈر حوثی ملیشیا کے سرغنے عبدالملک الحوثی کا مقرب اور ملیشیا کے شریک بانی کا بیٹا تھا۔ حوثی ملیشیا نے اپنے بیان میں میجر جنرل “روح الله زيد مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے جاری رہے تو جنگ کرنے سے دریغ نہیں کرینگے، حماس

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین اور اسرائیل کے درمیان ہونیوالی کشیدگی کے بعد حماس کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل کے حملے اور محاصرے جاری رہے تو وہ جنگ کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک ہفتے کے دوران کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے، اس مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی توپ خانے سے فلسطینی رصد گاہوں پر گولہ باری

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے فضائی اور زمینی حملے وقفے وقفے سے جاری ہیں۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے توپ خانے سے جنوبی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی رصد گاہوں پر گولہ باری کی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز غزہ مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ سے داغے تین میزائل مار گرانے کا دعویٰ

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں کی طرف سے داغے تین میزائل مار گرانے کا دعوٰی کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کی شام کو غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی کالونیوں پر تین میزائل مزید پڑھیں

ایران نے متحدہ عرب امارات کا جہاز تحویل میں لے لیا، دو ماہی گیر ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی حکام کی طرف سے کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے جہاز نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کی جس پر اُسے تحویل میں لے لیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ایران کی وزارتِ خارجہ نے مزید بتایا کہ یو اے ای کے مزید پڑھیں

عراق سے جلد امریکی فوج واپس بلا لیں گے، ٹرمپ کی وزیرِاعظم مصطفیٰ الکاظمی سے ملاقات

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کے وزیرِ اعظم مصطفیٰ الکاظمی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکی افواج کو بہت جلد اُن کے ملک سے واپس بلا لیا جائے گا۔ عراقی وزیرِ اعظم نے جمعرات کو صدر ٹرمپ سے اوول آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر عراق مزید پڑھیں

لیبیا میں فوری جنگ بندی کا اعلان، اقوام متحدہ کا خیر مقدم

طرابلس (ڈیلی اردو/وی او اے) لیبیا پر قابض حریف حکومتوں نے جمعے کے روز اپنے الگ الگ بیانات میں فوری طور پر فوجی کارروائیاں روکنے اور جلد ہی قومی سطح پر انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے اس معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ان اعلانات پر طرابلس میں قائم اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

رام اللہ میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک، 11 زخمی

رام اللہ (ڈیلی اردو) رام اللہ میں اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان ہلاک اور l11 زخمی ہوگئے۔ عبرانی ویب سائٹ 0404 کے مطابق، اسرائیلی فوجیوں نے رام اللہ کے گاؤں دیر ابو مشعل کے قریب روڈ 465 پر ٹائر جلاتے ہوئے تین نوجوانوں پر فائرنگ کی جس سے ان میں سے ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی مراکز پر زمینی اور فضائی حملے

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے جمعرات کو علی الصباح فلسطینی مزاحمت کاروں کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری

رفح (ڈیلی اردو) اسرائیلی جنگی طیاروں نے منگل کے روز صبح کے وقت غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے میں رفح پر متعدد فضائی حملے کیے۔ مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے روزانہ کی بنیاد پر رفح کے مشرقی علاقے میں فلسطینی زرعی اراضی پر کئی بار بمباری مزید پڑھیں