فلسطین کی آزادی تک دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا: آیت اللہ خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو) اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ فلسطین صہیونی ریاست کے قبضے سے آزادی عالم اسلام اور عرب ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ سے امریکی انخلاء اور فلسطین کی آزادی تک مکمل امن قائم نہیں مزید پڑھیں

لیبیا میں لڑائی کے باعث ایک لاکھ 50 ہزار افراد کو اپنا گھر چھوڑنا پڑا، اقوام متحدہ

طرابلس (ڈیلی اردو/اے پی پی) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے دفتر یوا ین ایچ سی آر نے کہا ہے کہ لیبیا میں لڑائی کی وجہ سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ لوگ دارالحکومت طرابلس میں بے گھر ہوئے ہیں۔ یو این ایچ سی آر نے کہا کہ لیبیا میں اپریل 2019ء میں لڑائی شروع مزید پڑھیں

ریاض: عراق اور افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کا موقع مناسب نہیں، شہزادہ ترکی الفیصل

ریاض (ڈیلی اردو/این این آئی) سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ ایرانی رجیم قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے باوجود دہشت گردی اور خطے میں مداخلت سے باز نہیں آئے گی۔ عرب ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے عراق سے امریکی فوج کے ممکنہ مزید پڑھیں

برطانیہ نے حزب اللہ کے سیاسی اور عسکری ونگ کو دہشت گرد قرار دیدیا، اثاثے منجمد

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی حکومت نے لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سیاسی اور عسکری ونگ دہشت گرد قرار دیتے ہوئے ان پر اقتصادی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزارت خزانہ نے حزب اللہ کے دونوں ونگز سیاسی اور عسکری کو بلیک لسٹ کرنے کے اعلان کے ساتھ مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر اپنے الفاظ کے چناؤ کا درست استعمال کریں، امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اپنے الفاظ کے چناؤ کا درست استعمال کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے حال ہی میں امریکا مزید پڑھیں

امریکا نے اہم ایرانی جنزل حسن شاہوار کو بلیک لسٹ کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے ایران کے صوبہ الاھواز میں تعینات سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر حسن شاہوار پور پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام عاید کرنے کے بعد اسے بلیک لسٹ کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہُک نے واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ایران اس سال جوہری بم بنا سکتا ہے: اسرائیل

تل ابیب (ڈیلی اردو/وائس آف ایشیا) اسرائیلی فوج کی انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اس سال کے آخر تک ایک جوہری بم بنانے کے لیے کافی افزودہ یورینیم موجود ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ 2018 میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے الگ ہو گیا تھا اور اسرائیلی انٹیلی مزید پڑھیں

فلسطین: اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں پھر بمباری

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے تازہ کارروائی کرتے ہوئے چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ پر دو مرتبہ بمباری کی۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں بمباری کی جس میں کومبیٹ ہیلی کاپٹروں نے حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ مقامی میڈیا کے مزید پڑھیں

امریکا ایران کو نہیں جھکا سکا یورپی بھی یہ بات جان لیں: ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ جوہری پروگرام پر معاہدے میں شریک جرمنی، فرانس اور برطانیہ قابل اعتماد نہیں، امریکہ ایران کو نہیں جھکا سکا یورپی بھی یہ بات جان لیں۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے 8 سال بعد مزید پڑھیں

ایران کے میزائل حملوں میں 11 امریکی فوجی زخمی ہوئے، امریکی سینٹرل کمان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں میں 11 امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے جنہیں علاج کے لیے کویت اور جرمنی منتقل کیا گیا۔ Eleven US Troops Were Injured in Jan. 8 Iran Missile Strike | @DefenseBaron https://t.co/sxnNU1M4GH pic.twitter.com/YnWznZ7WFt — Defense One (@DefenseOne) January 17, 2020 مزید پڑھیں