پاکستان میں صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا، اِس پر کتابیں لکھی جاسکتی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں کو جاری نوٹسز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ پاکستان میں میڈیا اور صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا، اس پر تو کتابیں لکھی جاسکتی ہیں۔ چیف مزید پڑھیں

لاہور: توہینِ مذہب کے جرم میں آسیہ بی بی کو عمر قید کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور کی ایک عدالت نے مسلمان خاتون کو قرآن کے اوراق جلانے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ خاتون کے وکیل نے عدالتی فیصلے کو غلط قرار دیا ہے۔ لاہور کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج محمد عمران شیخ نے 40 سالہ آسیہ بی بی کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں مدرسے کی معلمہ کا قتل: دو طالبات کو سزائے موت، ایک کو عمر قید

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے جنوبی شہر ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک عدالت نے توہینِ مذہب کے الزام میں استانی کو قتل کرنے والی دو طالبات کو سزائے موت اور 20،20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ایک نابالغ لڑکی کو مزید پڑھیں

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کے بھائی نجف حمید چکوال سے گرفتار، جیل منتقل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان فوج کی اولین انٹیلی جنس ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی اور سابق تحصیلدار چکوال نجف حمید کو دوبارہ گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کردیا گیا۔ نجف حمید کو اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کے مزید پڑھیں

پشاور: سی ٹی ڈی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو دہشت گردوں کی ضمانت خارج

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے دہشت گردی مقدمات میں گرفتار دو ملزمان کی ضمانت خارج کر دی۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی مقدمات میں گرفتار دو ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت اے ٹی سی جج محمد اقبال نے کی۔ اس دوران عدالت نے دہشت گردوں کی مزید پڑھیں

بھارتی شہریت: متنازعہ قانون کا نفاذ، مسلمانوں کا سخت رد عمل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارت کی مسلم تنظیموں نے شہریت سے متعلق نئے قانون کے نفاذ کو ’امتیازی سلوک‘ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ عام انتخابات سے قبل مودی حکومت نے گزشتہ روز شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ کا اعلان کیا تھا۔ بھارت کی تقریباﹰ تمام مسلم تنظیموں نے 12 مزید پڑھیں

پولیس اور ایف آئی اے صحافیوں پر حملوں کی تفتیش کی بجائے ملزمان کی سہولت کاری کر رہی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے صحافیوں کو ایف آئی اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹسز اور مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے خلاف کیس میں آج (پیر) ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نوجوان کو توہینِ مذہب کے الزام پر سزائے موت، دوسرے کم عمر ملزم کو دو بار عمر قید کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) وسطی پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے رواں ہفتے پیغمبرِ اسلام اور ان کی ازواج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے، قرآن کی بے حرمتی کرنے اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزامات پر 22 سالہ طالبعلم کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عدالت مزید پڑھیں

گزشتہ برس ایران نے 167 بلوچوں سمیت 834 افراد کو پھانسیاں دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کے گروپوں کا کہنا ہے کہ ایران نے گزشتہ برس کم از کم آٹھ سو چونتیس (834) افراد کو سزائے موت دی ہے جو سن 2015 کے بعد سزائے موت پانے والوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے اور اسلامی جمہوریہ میں سزائے موت ایک حیران کن سطح مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 5 پاکستانیوں کے سر قلم

مکہ مکرمہ (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں ایک بنگلہ دیشی گارڈ کے قتل کے الزام میں پانچ پاکستانیوں کو موت کی سزا دے دی گئی۔ قصورواروں کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا اور پھر اعلی عدالتوں نے بھی سزا کو برقرار رکھا، جس کے بعد سزا پر عمل ہوا۔ 5 Pakistanis beheaded by Saudi مزید پڑھیں