شمالی وزیرستان میں مزید 2 پولیو کیسز کی تصدیق

اسلام آباد (ڈیلی اردو) یشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ، اسلام آباد کی جانب سے رواں ماہ شمالی وزیرستان میں دو پولیو وائرس کے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق نیشنل پولیو لیبارٹری کو دو نمونے موصول ہوئے تھے، جن کے تجزیئے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ دونوں مزید پڑھیں

خیبر کے علاقے اکا خیل باڑہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایف سی اہلکار سمیت پولیو ورکر زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار اور پولیو ورکر زخمی ہوگیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل باڑہ کے علاقے اکا خیل کے تھانہ میل واٹ میں نامعلوم افراد کی جانب سے انسداد پولیس ٹیم پر فائرنگ کی مزید پڑھیں

افغانستان لاکھوں بچے شدید غذائی قلت کا شکار

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی) اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں اس سال پانچ سال سے کم عمر گیارہ لاکھ بچے شدید غذئی قلت کا شکارہو سکتے ہیں۔ ہسپتالوں میں بھوک اور دبلے پن کے شکار بچوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔ In Afghanistan, 1.1 million children under the age of 5 will likely face مزید پڑھیں

نوشہرہ: توہینِ مذہب کے الزام میں نجی ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے قریب ضلع نوشہرہ میں پولیس نے ایک نجی ہسپتال کے ڈاکٹر طارق خلیل کو توہین مذہب کے مقدمے میں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جہاں سے ملزم کو جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ پیر کو درج ہونے والے مقدمے میں نوشہرہ کی عدالت مزید پڑھیں

سری لنکا میں ادویات کی شدید قلت سے اموات کا خدشہ

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں جاری معاشی بحران کی وجہ سے ڈاکٹرز نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ادویات کی قلت سے جلد ہی اموات ہوں گی کیونکہ اب ہسپتال اپنے مریضوں کی جان بچانے کے اقدامات کو روکنے پر مجبور ہوگئے ہیں کیونکہ ان کے پاس ضروری ادویات نہیں ہیں۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

پاکستان میں انسدادِ پولیو مہم کا دوبارہ آغاز

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا، مہم کے دوران 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ ساڑھے 3 لاکھ کے قریب پولیو ورکرز مہم میں حصہ لیں گے۔ کوآرڈینیٹر پولیو پروگرام شہزاد بیگ کے مطابق ملک مزید پڑھیں

بھارت: پاکستان میں میڈیکل سیٹیں بیچنے کا الزام، حریت رہنما محمد اکبر بھٹ پر مقدمہ درج

سری نگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سری نگر میں بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی کے خصوصی جج منجیت سنگھ منہاس نے حریت رہنما اور سالویشن موومنٹ کے چیئرمین محمد اکبر بھٹ اور سات دیگر کشمیریوں کے خلاف مبینہ دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے فنڈز جمع کرنے کے خاطر جموں و کشمیر کے طلبہ کو پاکستانی میڈیکل مزید پڑھیں

لاہور میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر شیعہ ڈاکٹر کو قتل کردیا

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے ایک شیعہ ڈاکٹر کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ احباب کالونی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ سے آرتھوپیڈک ڈاکٹر فیاض حسین ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کا بتانا مزید پڑھیں

نوشہرہ میں کار سواروں کی رکشہ پر فائرنگ، نرس ہلاک

نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں مردان روڈ پر کار سوار ملزمان نے رکشہ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار خاتون ہلاک ہو گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والی خاتون ڈی ایچ کیو ہسپتال کی نرس تھی، نامعلوم مسلح ملزمان واردات کے بعد مزید پڑھیں

کورونا وبا سے دنیا بھر میں تقریباﹰ ڈیڑھ کروڑ اموات واقع ہوئی ہیں، ڈبلیو ایچ او

نیویارک (ڈیلی اردو) عالمی ادارہ صحت کے اندازوں کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے ابتدائی دو سالوں کے دوران تیرہ اعشاریہ تین ملین سے سولہ اعشاریہ چھ ملین کے درمیان اموات واقع ہوچکی ہیں۔ کووڈ انیس کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی یہ تعداد ابتدائی اندازوں کے مقابلے میں دوگنا مزید پڑھیں