ٹانک میں پولیو ٹیم پر مسسل دوسرے روز حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختنونخوا کے ضلع ٹانگ میں پولیو ٹیم پر ایک اور حملے میں سکیورٹی پر مامور ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔ پولیس مطابق ضلع ٹانک کے گاؤں شادہ گرہ میں دہشت گردوں نے پولیو ٹیم پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل نذیر احمد ہلاک مزید پڑھیں

ٹانک میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار ہلاک، ایف سی اہلکار شدید زخمی

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیو ویکسی نیشن ورکرز کی سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار ہلاک اور ایک ایف سی زخمی ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او)  ڈاکٹر احسان ﷲ نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پہلی بار غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے شاندار صلاحیتوں اور نایاب شعبوں سے وابستہ غیرملکیوں کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے شاہی فرمان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق شاندار صلاحیتوں اور نایاب شعبوں سے وابستہ غیر ملکیوں کو مزید پڑھیں

کابل میں ملٹری ہسپتال پر حملہ، 25 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/بی بی سی/ڈی پی اے) کابل میں ایک ملٹری ہسپتال کے داخلی دروازے کے نزدیک دو بم دھماکے اور شدید فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد کی ہلاکت اور 50 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ابتدائی طور پر دہشت گردی کے ان واقعات کے نتیجے میں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار ہلاک، سرکاری اسلحہ چھین لیا

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انسدادِ پولیو ٹیم پر حملے کے نتیجے میں عملے کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں تھانہ کینٹ کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس میں نرس پر 4 مریضوں کو ’ہوا کا ٹیکا‘ لگا کر قتل کرنیکا جرم ثابت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا میں نار کوٹکس کنٹرول بیورو کی ایک ٹیم نے تحقیقات کے لیے ممبئی میں اداکار شاہ رخ خان کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ اس کارروائی کا تعلق شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے سے ہے جو منشیات کے ایک معاملے میں زیرِ حراست ہیں۔ خبر رساں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، لیڈی ڈاکٹر کا جواں سالہ بیٹا سید شاہزیب نقوی ہلاک

وانا (دین محمد وزیر) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر کا جواں سالہ بیٹا ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وانا میں سید شاہزیب نقوی اور اس کا ساتھی شمس وزیر اپنے کلینک سے وانا ہیڈ کوارٹرز مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات: ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک

ابو ظہبی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات میں ریسکیو ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ سمیت چار افراد ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات پولیس کے ریسکیو ادارے کا ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث گر کر مزید پڑھیں

پشاور میں معروف سکھ حکیم کی ٹارگٹ کلنگ

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں معروف سکھ حکیم کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے معروف سکھ حکیم سنت رام سنگھ کو ہلاک کردیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1443566486375723016?s=19 گولڈ میڈلسٹ حکیم ستنام سنگھ عرصے سے پشاور میں حکمت مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 23 کروڑ 23 لاکھ سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) دنیا بھرمیں نوول کورونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں جو 28 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔ دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس مزید پڑھیں