بھارت: 18 سالہ مسلمان نرس مبینہ طور پر گینگ ریپ کے بعد قتل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت کی سب سے بڑی ریاست اُترپردیش کا ضلع اناؤ ایک بار پھر شہ سرخیوں میں ہے کیونکہ یہاں ایک ہسپتال میں کام کرنے والی ایک 19 سالہ نرس کی لاش دیوار سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔ ہلاک ہونے والی خاتون کے اہلخانہ نے اس حوالے سے پولیس میں مزید پڑھیں

سنگین اقتصادی بحران کے سبب ملک میں کورونا سے زیادہ اموات ہو سکتی ہیں، سری لنکن طبی حکام

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں ڈاکٹروں نے متنبہ کیا ہے کہ اقتصادی بحران کے سبب ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے مقابلے میں زیادہ اموات ہو سکتی ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق ملک میں زندگی بچانے والی دوائیں تقریباً ختم ہوچکی ہیں۔ سری لنکا 1948ء میں اپنی آزادی کے بعد سے اب تک کے مزید پڑھیں

سری لنکا: ہسپتالوں سے دوائیں تقریباً ختم ہوچکی ہیں، ڈاکٹروں کی تنبیہ

کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) سری لنکا میں ڈاکٹروں نے متنبہ کیا کہ زندگی بچانے والی دوائیں تقریباً ختم ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے اقتصادی بحران کے سبب اس سے کہیں زیادہ اموات ہوسکتی ہیں جتنی کورونا وائرس کی وبا سے ہوئی تھیں۔ سری لنکا 1948 میں اپنی آزادی کے مزید پڑھیں

یوکرین میں صحت کے مراکز پر 100 سے زائد حملے ہوئے، عالمی ادارۂ صحت

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یوکرین میں جاری روسی جنگ میں صحت کی خدمات کے مراکز پر 100 سے زائد حملوں کی تصدیق کی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق مطابق ادارے کے سربراہ ٹیڈروس اہیڈہانم گبریئسس نے ایک پریس مزید پڑھیں

سنگین معاشی بحران: سری لنکا کے ہسپتالوں میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت، سرجریز معطل

کولمبو (ڈیلی اردو) حکام کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے سرکاری ہسپتالوں میں زندگی بچانے والی ادویات ختم ہو رہی ہیں ضروری اشیا درآمد کرنے کے لیے درکار ڈالر کی کمی ہونے کی وجہ سے ملک ایک سنگین معاشی بحران سے دوچار ہے۔ رپورٹس کے مطابق وسطی صوبے میں 24 لاکھ افراد کو صحت مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) چین میں وزارتِ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ ملک بدستور کرونا وائرس کی زد میں ہے اور یکم مارچ سے لے کر اب تک 56 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔ بیجنگ میں ایک نیوز بریفنگ کے دوران حکام نے کہا کہ ان کیسز میں مزید پڑھیں

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں 2 سال بعد اعتکاف کی اجازت

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی حکومت نے دو سال بعد رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں اعتکاف دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی اخبار سعودی گیزٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اعلان حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمٰن مزید پڑھیں

خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کرانے والے مریض دم توڑ گیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) دنیا میں پہلی مرتبہ جس مریض کو خنزیر کا دل ٹرانسپلانٹ آپریشن کے ذریعے لگایا گیا تھا، وہ دو ماہ بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ستاون سالہ ڈیوڈ بینٹ کا آپریشن اس سال جنوری میں کیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں کے مطابق مریض بینیٹ کی صحت اس قابل نہیں مزید پڑھیں

یوکرین: روسی حملے میں بچوں کا ہسپتال تباہ ہو گیا

کیف (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی/اے ایف پی/روئٹرز) روسی فوجی کارروائی میں یوکرین کے ماریوپول میں بچوں کا ایک ہسپتال تباہ ہوگیا۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ماسکو ‘جھوٹے دعووں’ کی بنیاد پر یوکرین پر کیمیاوی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کے استعمال کی راہ ہموار کر رہا ہے۔ Russia shifts line on Ukraine hospital bombing https://t.co/yBTWpdJaM7 pic.twitter.com/796z4GIG4v مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: انسداد پولیو مہم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار خان بہادر ہلاک

ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) ‏صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سرکاری ذرائع کے مطابق پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے اور فائرنگ کے فوری بعد علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو ٹیم پر مامور مزید پڑھیں