مقدس ندی کے ”پَوِتر پانی“ نے بھارتی وزیرِ اعلیٰ کو ہسپتال پہنچا دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان مقدس سمجھی جانے والی ندی “کالی بین” کا پانی صاف ثابت کرنے کی کوشش میں اسپتال پہنچ گئے۔ بھگونت مان نے آلودہ پانی کو صاف ثابت کرنے کے لیے ندی سے چند گھونٹ پئیے، لیکن پیٹ کے انفیکشن کا شکار ہوکر اسپتال جا پہنچے۔ مزید پڑھیں

این سی او سی نے محرم الحرام کیلئے ایس او پیز جاری کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے محرم الحرام کے دوران ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ رکھنا لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے محرم الحرام کے لیے ایس او پیز جاری کر دیئے، جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے بچاؤ مزید پڑھیں

پولیو ٹیموں کو اضافی سکیورٹی فراہم کئے جائیں، آرمی چیف قمر باجوہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹنلنگ انسٹیٹیوٹ (ٹی آئی پی) کا افتتاح کر دیا۔ آرمی چیف نے گزشتہ روز سٹیٹ آف دی آرٹ ٹنلنگ انسٹیٹیوٹ کے دورہ کے موقع پر انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کیا۔ ISPRGeneral Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) visited Tunneling Institute of Pakistan (TIP). مزید پڑھیں

خیبر: وادی تیراہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 3 پولیس اہلکار زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) ‏صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں پاک افغان سرحد سے متصل وادی تیراہ کے علاقہ متھرے اکاخیل میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ 3 cops who were providing security to health workers of an anti-polio team were injured when مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: پولیو اور ویکسینشن سے محکمہ صحت کے 2600 اہلکاروں کا انکار

میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں پولیو مہم اور ویکسینشن سے محکمہ صحت کے 2600 اہلکاروں نے انکار کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان ال پرامیڈکس ایسوسی ایشن نے میرانشاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ پولیو ورکر کو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکر زخمی

میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکر شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطانق وزیرستان کے علاقے مداخیل میں ایک مسلح حملے میں شیر شاہ نامی پولیو ورکر زخمی ہوگیا جسے میرعلی ہسپتال منتقل کیا لیکن ڈاکٹروں نے اسے مزید علاج کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، ایک ورکر، 2 پولیس اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) شمالی مغربی پاکستان کے ضلع شمالی وزیرستان میں ایک پولیو ویکسینیشن ٹیم پر کیے جانے والے خونریز حملے میں ایک پولیو ورکر اور دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان سرحد کے قریبی علاقے میں یہ حملہ منگل اٹھائیس جون کو کیا گیا۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں

مالدیپ میں مسلم انتہا پسندوں کا یوگا کرنے والے افراد پر حملہ

مالے (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) مالدیپ میں مذہبی انتہا پسندوں کی جانب سے یوگا کی مشق میں مصروف افراد پر حملہ کر دیا گیا۔ پولیس کو مشتعل افراد پر آنسو گیس کی شیلنگ کرنا پڑی۔ Dramatic visuals from Maldives as group of extremists disrupt Yoga Day celebrations organised in capital Male pic.twitter.com/es9q3y5g2o — مزید پڑھیں

آبی مذاکرات: پاکستانی وفد اتوار کو بھارت جائیگا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاک بھارت آبی مذاکرات کے لیے پاکستان کا پانچ رکنی وفد انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کی قیادت میں اتوار کو ہمسایہ ملک جائے گا۔ مذاکرات 30 اور 31 مئی کو ہوں گے، مذاکراتی ایجنڈے میں بیراجوں کی مشترکہ انسپکشن کا شیڈول شامل ہے جبکہ یہ مذاکرات نئی دہلی میں مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم: دہشت گردی بڑا چیلنج

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) جمعرات کو خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے پولیو ٹیم پر حملہ ہوا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار ہاتھ پر گولی لگنے سے جبکہ پولیو ورکر گرنے کی وجہ سے زخمی ہوا۔ واقعے کے بعد علاقے میں مزید پڑھیں