ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی انٹرپول کو کیوں مطلوب ہیں؟

کولمبو (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی بدھ کو پاکستان کے سرکاری دورے کے بعدکولمبو پہنچے تھے۔پاکستان میں ان کے وزیر داخلہ بھی ان کےہمراہ تھے تاہم وہ ایرانی وفد کے ساتھ سری لنکا نہیں گئےکیونکہ وہ 1994 کے مہلک بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام میں وہاں مطلوب ہیں۔ مزید پڑھیں

مروت قومی جرگے نے ممکنہ فوجی آپریشن کو مسترد کردیا

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں ممکنہ فوجی آپریشن، علاقے میں جرائم کے شرح میں خطرناک حد تک اضافے اور قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف آج گرینڈ جرگے میں متفقہ طور پر کہا گیا ہے کہ لوگوں میں ممکنہ فوجی آپریشن کا خوف ہے اور مزید پڑھیں

عراق میں داعش کے 11 دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی

بغداد (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) عراقی حکام نے اس ہفتے “دہشت گردی” کے جرم میں کم از کم 11 افراد کو پھانسی دی ہے۔ جب کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دہشت گردی کے الزامات کو مبالغہ آمیز حد تک وسیع اور غیر واضح قرار دیا ہے۔ عراقی قانون کے تحت دہشت گردی اور قتل مزید پڑھیں

پشین آپریشن: زخمی حالت میں گرفتار افغان دہشت گرد کا پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کا اعتراف

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستانی سکیورٹی اداروں کے ہاتھوں زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے افغان دہشت گرد نے پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان دہشت گرد حبیب اللہ نے دوران تفتیش بتایا کہ صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے مزید پڑھیں

خیبر میں سکیورٹی فورسز قافلے کے قریب دھماکا، 9 اہلکار زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے غیبی نیکہ میں سکیورٹی فورسز کے کانوائے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا۔ Lashkar-e-Islam claims responsibility for today's IED blast targeting Pakistani security forces in Bara, Khyber. #Pakistan https://t.co/OLsLkxX4pA — FJ (@Natsecjeff) April 24, 2024 پولیس حکام نے مزید پڑھیں

عسکریت پسندوں سے مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جا رہی ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عسکریت پسندوں سے مذاکرات اور بلوچستان میں امن و امان کی بہتری کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنائی جا رہی ہے۔ منگل کی شب وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

لبنان: حزب اللہ کا اسرائیلی قصبے پر راکٹوں سے حملہ

بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) لبنان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے بدھ کے روز اسرائیل کے ایک سرحدی شہر پر درجنوں راکٹ فائر کیے۔ اور لبنان کے ذرائع نے اطلاع دی کہ حالیہ دنوں میں تشدد میں اضافے کے بعد، اسرائیل نے سرحد کے بالکل قریب ایک لبنانی مزید پڑھیں

خیبر: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم لشکر اسلام کا اہم کمانڈر ہلاک

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم لشکر اسلام پاکستان کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ Unidentified gunmen fatally shot Haji Akbar Afridi, a prominent commander of the Lashkar-e-Islam militant group, on Tuesday in Bara Tehsil of the Khyber tribal district in مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کے کانوائے کے قریب دھماکا، ایک اہلکار ہلاک

‏کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ #Balochistan: One FC soldier has been killed after a convoy of security forces was targeted in an IED attack in Quetta. https://t.co/w6ob3IJqOr — ???? (@cozyduke_apt29) April 24, 2024 سرکاری ذرائع مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب ایران کیلئے ‘مخاصمانہ سائبرسرگرمیوں‘ کے مرتکب چار افراد کے خلاف امریکی پابندیاں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) امریکہ نے منگل کو ایران کے خلاف اپنی پابندیوں میں اضافہ کرتے ہوئے چار افراد اور دو ایسی کمپنیوں کو نامزد کیا ہے جو اس کے مطابق ایرانی فوج کے لیے کام کر رہے تھے اور “مخاصمانہ سائبر سرگرمیوں میں ملوث”تھے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں مزید پڑھیں