بنگلہ دیش کیفے حملہ: کالعدم تنظیم جميعت المجاہدین کے 7 دہشت گردوں کو سزائے موت

ڈھاکا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بنگلہ دیش کی عدالت نے کیفے پر حملے کے جرم میں کالعدم تنظیم جميعت المجاہدین کے 7 دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقامی کالعدم تنظیم جميعت المجاہدین بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے 7 دہشت مزید پڑھیں

احمد شاہ ابدالی ہمارا فخر (انشال راؤ)

اٹھارہویں صدی عیسوی میں ہندوستان کی عنان حکومت پر مغلوں کی گرفت کمزور پڑی تو نتیجے میں مرہٹوں (برگیوں) نے مسلمانوں پر زمین تنگ کردی، ان کے حملوں کے باعث انسانوں بالخصوص مسلمانوں کی املاک اور عزت آبرو محفوظ نہیں تھی، اس کے ساتھ ساتھ دہلی کے گرد و نواح میں جاٹوں نے زندگی کو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں غیرمعینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے کینٹ ایریا میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کینٹ ایریا میں تمام سرکاری دفاتر بند ہے جبکہ تحصیل بلڈنگ میں کسی کو بھی جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ ٹی این این نیوز ایجنسی کے مزید پڑھیں

جے یوآئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ پر نامعلوم افراد کا حملہ، شدید زخمی

مانسہرہ (نمائندہ ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ اور ان کے بیٹوں پر نامعلوم افراد نے مسلح راڈوں سے حملہ کردیا۔ حملہ کرنے کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہوگئے جب کہ حملے میں مفتی کفایت اللہ، ان کے دونوں بیٹے اور ایک ساتھی زخمی ہوئے ہیں۔ تمام زخمیوں کو کنگ مزید پڑھیں

شام میں ترکی کے زیر قبضہ علاقے راس العین میں کار بم دھماکا، 17 افراد شہید، 20 زخمی

دمشق + استنبول (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) شام کے شمال میں ترکی کے زیر قبضہ علاقے میں خودکش کار بم دھماکے میں 17 افراد شہید اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ترکی کی وزارتِ دفاع نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اطلاع دی ہے کہ کار بم دھماکا راس العین شہر کے مغرب میں واقع مزید پڑھیں

شفاف الیکشن حتمی مطالبہ ہے اس پر کوئی مفاہمت نہیں ہوگی، اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ شفاف الیکشن حتمی مطالبہ ہے اس پر کوئی مفاہمت نہیں ہوگی۔ آل پارٹیز کانفرنس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ سیاسی اورآئینی بحران کا حل مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں 3 دھماکے، 6 افراد شہید، 15 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں یکے بعد دیگر تین دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید اور 15 زخمی ہو گئے۔ الجزیرہ کے خاتون صحافی اروا کے مطابق بغداد میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جب کہ دھماکوں کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو چار سال کے لیے سی پیک اتھارٹی کا چیئرپرسن تعینات کیا گیا ہے، اس حوالے سے سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی جوائنگ کی تاریخ سے مدت ملازمت شمار کی جائے گی۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

پنجاب: سی ٹی ڈی کی لیہ میں کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ اور اسلحہ برآمد

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع لیہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی ڈیرہ غازی خان نے لیہ میں کارروائی کی ہے اور کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار کئے ہیں۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے پاکستان ڈیفنس سروسز ایکٹ میں ترمیم منظور کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ڈیفنس ایکٹ میں ترمیم منظور کرلی، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آرمی ریگولیشن ایکٹ 255 کے تحت صدر کو سمری بھیجی گئی، کابینہ نے پاکستان ڈیفنس سروسز کے رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی، سیکشن 255 کے مزید پڑھیں