یونان: ایتھنز میں مراسم عزاداری کے عنوان سے سمپوزئم کا انعقاد

ایتھنز (نمائندہ ڈیلی اردو) گزشتہ روز یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں شیعہ مسلم کمیونٹی گریس کیجانب سے مراسم عزاداری سمپوزئم کا انعقاد کیا گیا، ایتھنز اسکول آف فائن آرٹس میں منعقد ہونیوالے اس سمپوزئم کو ریسرچ سینٹر برائے ہیومنیٹیز کا اشترراک حاصل تھا جس میں ممتاز یونانی دانشور، ریسرچ اسکالرز، ادبی شخصیات اور یونانی صحافی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ: ہمیں تقرری کو کالعدم قرار دینا ہوگا، چیف جسٹس

‏اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے کیس میں سپریم کورٹ نے حکومت کو کل تک کوئی حل نکالنے کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی  جب کہ مزید پڑھیں

پرویز مشرف غداری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کو سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ خصوصی عدالت نے کل بروز جمعرات سنانا تھا تاہم وزارت داخلہ نے خصوصی عدالت کا فیصلہ روکنے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کوٹلی امام حسین کی اراضی پر غیرقانونی تعمیرات کا انکشاف

ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پے بجلیاں۔ اپنوں کی ملی بھگت سے کوٹلی امام حسین کی اراضی پر مبینہ طور پرغیر متعلقہ افراد کی جانب سے اڈے کی تعمیرات کا انکشاف، ذرائع کے مطابق کوٹلی امام حسین کی اراضی پر مبینہ طور پر اڈے کی تعمیرات کا کام شروع مزید پڑھیں

فروغ نسیم معطل شدہ لائسنس کیساتھ پیش ہوئے تو یہ قابل سزا جرم ہے، وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل امجد شاہ نے کہا ہے کہ فروغ نسیم معطل شدہ لائسنس کے ساتھ پیش ہوئے تو یہ قابل سزا جرم ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر فروغ نسیم نے معطل شدہ لائسنس کے ساتھ پیش مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کیفے حملہ: کالعدم تنظیم جميعت المجاہدین کے 7 دہشت گردوں کو سزائے موت

ڈھاکا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بنگلہ دیش کی عدالت نے کیفے پر حملے کے جرم میں کالعدم تنظیم جميعت المجاہدین کے 7 دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقامی کالعدم تنظیم جميعت المجاہدین بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے 7 دہشت مزید پڑھیں

احمد شاہ ابدالی ہمارا فخر (انشال راؤ)

اٹھارہویں صدی عیسوی میں ہندوستان کی عنان حکومت پر مغلوں کی گرفت کمزور پڑی تو نتیجے میں مرہٹوں (برگیوں) نے مسلمانوں پر زمین تنگ کردی، ان کے حملوں کے باعث انسانوں بالخصوص مسلمانوں کی املاک اور عزت آبرو محفوظ نہیں تھی، اس کے ساتھ ساتھ دہلی کے گرد و نواح میں جاٹوں نے زندگی کو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں غیرمعینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے کینٹ ایریا میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کینٹ ایریا میں تمام سرکاری دفاتر بند ہے جبکہ تحصیل بلڈنگ میں کسی کو بھی جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ ٹی این این نیوز ایجنسی کے مزید پڑھیں

جے یوآئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ پر نامعلوم افراد کا حملہ، شدید زخمی

مانسہرہ (نمائندہ ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ اور ان کے بیٹوں پر نامعلوم افراد نے مسلح راڈوں سے حملہ کردیا۔ حملہ کرنے کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہوگئے جب کہ حملے میں مفتی کفایت اللہ، ان کے دونوں بیٹے اور ایک ساتھی زخمی ہوئے ہیں۔ تمام زخمیوں کو کنگ مزید پڑھیں

شام میں ترکی کے زیر قبضہ علاقے راس العین میں کار بم دھماکا، 17 افراد شہید، 20 زخمی

دمشق + استنبول (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) شام کے شمال میں ترکی کے زیر قبضہ علاقے میں خودکش کار بم دھماکے میں 17 افراد شہید اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ترکی کی وزارتِ دفاع نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اطلاع دی ہے کہ کار بم دھماکا راس العین شہر کے مغرب میں واقع مزید پڑھیں