سعودی فرمانروا کا سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرہ 200 خاندانوں کی میزبانی کا حکم

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبد العزیز نے نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ مسجد میں فائرنگ کے واقعہ کے متاثرہ دو سو خاندانوں کی میزبانی کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ہدایت جاری کی ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، دورہ امریکہ اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں خصوصی طور پر وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

پاراچنار: آئی جی ایف سی کا علم کی روشنی پھیلانے والے معذور نوجوان گلزار حسین کو خراج تحسین

پاراچنار (محمد صادق) آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل اظہر عباسی نے کہا ہے کہ پاراچنار کے معذور نوجوان گلزار حسین کی ہمت اور حوصلہ قابل داد ہے جو دونوں ٹانگوں اور ایک ہاتھ سے معذور ہونے کے باوجود تعلیم حاصل کرکے اب سکول میں بچوں کو پڑھا رہے ہیں۔ پاراچنار کے نواحی علاقے مزید پڑھیں

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس: مرکزی ملزم میاں طارق دبئی فرار ہونیکی کوشش ناکام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم میاں طارق کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق میاں طارق کی گرفتاری ایف آئی اے اسلام آباد کے سائبر کرائم ونگ نے کی، ملزم کے گھر سے ویڈیو بھی برآمد کی گئی جس کا مزید پڑھیں

اٹلی میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا الزام: ناروے میں عراقی مذہبی پیشوا گرفتار

اوسلو (ڈیلی اردو) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں عراقی مذہبی پیشوا نجم الدین فرج احمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناروے میں گرفتار مذہبی پیشوا سے متلق ناروے کی مقامی سیکیورٹی ایجنسی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا منصوبے بنانے کے الزام میں اٹلی کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان اور بھارت کی جانب سے کرتارپور راہداری منصوبے کا خیرمقدم کیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے پاکستان اور بھارت کی جانب سے سکھ یاتریوں کی سہولت کے لئے کرتارپور راہداری منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکہ کے محکمہ خارجہ کی ترجمان نے واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ یہ یقینا اچھی خبرہے اور ہم اس کی حوصلہ افزائی کرتے مزید پڑھیں

‏‏سی ٹی ڈی پنجاب نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ش ح ط) کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ حافظ محمد سعید لاہور سے گوجرانوالہ جا رہے تھے کہ راستے میں سی ٹی ڈی نے ان کو حراست میں لے لیا۔ مزید پڑھیں

مقدس گائے کا تاثر ختم کر رہے ہیں: شہریار خان آفریدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر مملکت برائے سیفران شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ انتقامی کارروائیوں پر یقین نہیں رکھتے، ملک میں آمروں نے آئین کو بار بار پامال کیا۔ مقدس گائے کا تاثر ختم کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہاکہ رانا ثنا اللہ کو رنگے ہاتھوں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے یمنی حوثیوں کے دو ڈرونز مار گرائے

ریاض + صنعاء (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے محکمہ دفاع کے حکام نے یمن سرحد کے ساتھ جنوب مغربی علاقے خمیس مشیط کی فضاء میں یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے بھیجے گئے 2 ڈرون طیارے مار گرائے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے اتحادی محکمہ دفاع کے حکام نے یمن کی سرحد سے مزید پڑھیں

افغانستان: لوگر میں امریکی فضائی حملے میں اہم کمانڈرز، گورنر سمیت 25 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے لوگر میں طالبان کے ایک تقریب پر امریکی فضائی بمباری کے نتیجے میں طالبان کے اہم کمانڈرز، گورنر سمیت 25 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔ افغان نیوز ایجنسی خامہ پریس کے مطابق صوبے لوگر میں انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران امریکی فضائیہ مزید پڑھیں