سرکاری آسامی پر 3 سال سے زاہد تعینات رہنے والے افسر کو فوراً ہٹا دیا جائے، بی اے سی

اسلام آباد (محمد احسان) پارلیمان کی پبلک اکائونٹس ذیلی کمیٹی نے وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں میں تین سال سے زائد ایک ہی آسامی اور اسٹیشن پر تعینات افسران کے ٹرانسفر کے احکامات جاری کیے ہیں۔ کنونئیر کمیٹی نے ہدایت کی ہے کہ تمام وفاقی اداروں اور خود مختار ادارے پی اے سی کے ان مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں کی تاریخ میں پہلی بار انتخابات کی تیاریاں مکمل، 297 امیدوار مد مقابل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کے انتخابات 20 جولائی کو ہونے جا رہے ہیں۔ کرم، اورکزئی، خیبر، باجوڑ، مہمند، شمالی اور جنوبی وزیرستان سمیت سات قبائلی اضلاع ہیں۔ تاریخ میں پہلی بار قبائلی خواتین اسمبلی میں آسکیں گی۔ قبائلی علاقوں کو پاکستان میں ہائی کورٹس اور سپریم مزید پڑھیں

وادی نیلم: سیلابی ریلے نے قیامت ڈھا دی، لاپتہ ہونے والوں کی تلاش جاری

اسلام آباد + مظفر آباد (محمد احسان/ نمائندہ ڈیلی اردو) آزاد کشمیر میں امدادی اداروں کی طرف سے اتوار کی رات آسمانی بجلی گرنے سے پیدا ہونے والے سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے بائیس افراد کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وادی نیلم کے علاقے لیسوا میں طوفانی بارش کی وجہ سے آنے مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ نے کرپشن ثابت ہونے پر 2 ججوں کو برطرف کردیا

پشاور (نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر دو ججز کو برطرف کر دیا ہے، برطرف ہونے والے ججز میں سول اور ایڈیشنل سیشن جج شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر پشاور ہائی کورٹ نے 2 ججز برطرف کر دیے، اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں

پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں پریشان کن حد تک اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں پولیو کا مرض سنگین صورتحال اختیار کرگیا، پاکستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد ۔ 45 ہوگئی، سب سے زیادہ پولیو کیسز خیبر پختونخواہ میں ریکارڈ کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پولیو کیسز میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور مزید 4 کیسز سامنے آنے مزید پڑھیں

انٹرنیشنل جسٹس ڈے اور بھارتی دہشتگرد (انشال راؤ)

کسی بھی مرض کی سنگین نوعیت اور اونچا درجہ وہ ہے جب بیمار اس کو بیماری تسلیم کرنے سے انکاری ہو جائے یا اس کے مریض ہونے کا احساس اس کے اور ڈاکٹر کی نظر سے اوجھل ہو جائے یہ اصول جس قدر جسمانی بیماریوں پہ صدق آتا ہے اسی قدر علاقائی و معاشرتی سطح مزید پڑھیں

معلومات سے خوفزدہ! (شیخ خالد زاہد)

معلومات مختلف شعبہ ہائے علوم سے مطابقت رکھتی ہے، جیسا طالب علم ہوگا اسکو معلومات بھی اسی نوعیت کی درکار ہوگی۔ اس طرح سے معلومات کی مختلف قسمیں ہوتی ہیں، معلومات کی بنیاد پرانفرادی مستقبل ترتیب پاتا ہے، پیشہ ورانہ محارت حاصل کی جاتی ہے جو کہ اجتماعی مستقبل کی رہنمائی کرنے میں مدد گا مزید پڑھیں

بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کے افسوسناک واقعات (میر افضل خان طوری)

ان کا باپ مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔ آج حسب دستور باب مزدوری کرنے کیلئے کام پر گیا ہوا تھا۔ ان کی ماں اور بچے گھر پر تھے۔ شدید گرمی تھی۔ گھر میں فریج نہ ہونے کی وجہ سے پانی بہت گرم تھا۔ بچے ٹھنڈے پانی کیلئے ضد کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کیس کا فیصلہ کل سنائے گی

دی ہیگ (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصاف پاکستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو سے متعلق کیس کا فیصلہ کل 17 جولائی کو سنائے گی۔ بھارتی نیوی کا حاضر سروس افسر کلبھوشن جادھو تسلیم کرچکا ہے کہ وہ بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را‘ کا ایجنٹ ہے، جسے پاکستان میں دہشت گردی اور تخریب کاری مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 19 فلسطینی گرفتار

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں، القدس اور غرب اردن میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے نوجوان لڑکے لڑکیاں اور لڑکوں سمیت 19 نہتے اور معصوم فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں پیر کو اسرائیلی قابض فوج مزید پڑھیں