عراقی کردستان میں‌ فائرنگ، ڈپٹی قونصل جنرل سمیت تین ترک سفارتکار شہید

بغداد + انقرہ + استنبول (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) نیم خود مختار عراقی کردستان کے صدر مقام یربیل میں فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی قونصل جنرل سمیت تین ترک سفارت کار شہید ہو گئے، ترک ایوان صدر نے یربیل (عراقی کردستان) سفارتکار کی ہلاکت کا بدلہ لینے کااعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یربیل میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق عالمی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن جادھو کو رہا نہ کرنے اوربھارت کو واپس نہ کرنے کا فیصلہ سراہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کلبھوشن جادھو سے متعلق عالمی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی باعزت بری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) توہین عدالت کیس میں سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کردیا گیا۔ اعلی عدلیہ اور سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف توہین آمیز انٹرویو کیس میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کردیا گیا ہے۔ کیس کا فیصلہ اسپیشل جج سنٹرل طاہر محمود نے مزید پڑھیں

روہنگیا قتل عام: میانمار فوج کے سربراہ سمیت 4 اعلیٰ فوجی افسروں پر امریکی پابندیاں عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی حکومت نے میانمار کی فوج کے سربراہ جنرل من آنگ ہلینگ اور چار اعلیٰ فوجی افسروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ابھی تک ان افراد کے خلاف میانمار حکومت نے کوئی کارروائی نہیں مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کا کلبھوشن جادھو کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ ہماری جیت ہے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ اللہ نے پاکستان اور عدلیہ کو عالمی عدالت انصاف میں سرخرو کیا۔ عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے فیصلے کے ردعمل میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل مزید پڑھیں

‏امریکا کیساتھ میزائل پروگرام پر کسی بھی شرط پر، کسی قسم کی سودے بازی نہیں ہو گی: ایرانی ترجمان

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ میں ایرانی ترجمان علی رضا میر یوسفی کا کہنا ہے کہ  امریکا کیساتھ میزائل پروگرام پرکسی بھی شرط پر، کسی قسم کی سودے بازی نہیں ہو گی۔ انہوں نے وزیرخارجہ جوادظریف کےمیزائل پروگرام پر بات چیت کے عندیے کو رد کرتےہوئے کہا کہ ایرانی وزیرخارجہ کےانٹرویو کو توڑمروڑ کےاور مزید پڑھیں

ممبئی حملے کا ماسٹر مائنڈ پاکستان میں گرفتار کرلیا گیا: امریکی صدر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ایسے وقت میں جب عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن جادھو کیس کا فیصلہ سنایا جارہا ہے، ایسے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ کو پاکستان سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹ میں ممبئی مزید پڑھیں

نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور اہلخانہ کے تمام اثاثے منجمد کر دئیے

لاہور (ویب ڈیسک) نیب نے اثاثہ جات اور منی لانڈنگ کیس میں شہباز شریف، ان کی بیگمات تہمینہ درانی، نصرت شہباز اور بیٹے حمزہ شہباز کے اثاثے منجمد کر دئیے۔ نیب نے تمام اثاثوں کی منتقلی یا فروخت روکنے کے لیے متعلقہ اداروں کو خطوط لکھ دئیے۔  تفصیلات کے مطابق قومی احتسب بیورو (نیب) نے مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ائیر انڈیا کو 430 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا: بھارتی وزیر

نئی دہلی (ڈیلی اردو) پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کو بھاری نقصان ہو گیا۔ پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ائیر انڈیا کو 430 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ بھارتی شہری ہوا بازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے بدھ کے روز راجیہ سبھا میں ضمنی سوالات کے جواب میں تفصیلات مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارت کیخلاف بڑی فتح: کلبھوشن جادھو پاکستان میں دہشتگردی کا مرتکب قرار

دی ہیگ (ڈیلی اردو) عالمی عدالت انصاف نے پاکستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی نیوی کے حاضر سروس کمانڈر کلبھوشن جادھو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی۔ عالمی عدالت انصاف کے صدر جج عبدالقوی احمد یوسف دی ہیگ کے پیس پیلس میں کلبھوشن کیس کا فیصلہ سنارہے ہیں۔ فیصلہ سناتے ہوئے جج نے کہا مزید پڑھیں