بھارت: مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے کے خلاف تحقیقات کا آغاز

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/کے این اے) بھارتی پولیس نے نوبل امن انعام یافتہ مدر ٹریسا کے قائم کردہ خیراتی ادارے کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست حکومت کے تحت مسیحیوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کی یہ تازہ ترین مثال ہے۔ نیوز مزید پڑھیں

افغان وار: داعش پاکستان میں دوبارہ فعال ہو رہی ہے

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) شدت پسند کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی میعاد مکمل ہونے پر جہاں حکومتِ پاکستان اب تک خاموش ہے وہیں سیکیورٹی امور کے ماہر کہتے ہیں کہ حالیہ تخریب کاری کے واقعات میں داعش کا ملوث ہونا سیکیورٹی اداروں کے لیے دہرا مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے پاکستانی خاتون ہلاک

سرینگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس) بھارتی سیکورٹی فورسز نے ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی خاتون کو ہلاک کردیا۔ کشمیری میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے بھارتی کشمیر کے علاقے آر ایس پورا میں پاکستانی خاتون کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔ بھارتی مزید پڑھیں

مدثر نارو کیس: کیوں نہ آرٹیکل 6 لگا کر تمام متعلقہ چیف ایگزیکٹوز کا ٹرائل شروع کر دیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتا صحافی مدثر نارو کے کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا کہ کچھ بیماریوں کا علاج فیصلوں سے نہیں ہوتا بلکہ عوام کے پاس ہوتا ہے۔ اگر 10 لاکھ لوگ سڑکوں پر نکلیں تو لاپتا ہونے مزید پڑھیں

انگلینڈ: جی سیون ممالک کی ایران کو سخت وارننگ

انگلینڈ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) دنیا کے طاقتور ملکوں کے بلاگ جی سیون کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے پر اتفاق رائے کے لیے وقت تیزی سے ختم ہوتا جا رہا ہے۔ دوسری طرف ایران نے مذاکرات میں “مثبت پیش رفت” کا عندیہ دیا ہے۔ دنیا کے سات دولت مند ملکوں کے بلاک گروپ مزید پڑھیں

شام میں امریکی افواج کے ہاتھوں تین شہری ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/شِنہوا) شام کے مشرقی صوبے دیر الزور میں ایک ہی خاندان کے تین شہری پیر کو امریکی افواج کے ہاتھوں مارے گئے۔ سرکاری خبر ایجنسی، سانا کی رپورٹ کے مطابق امریکی افواج نے کرد زیر قیادت شامی ڈیمو کریٹک فورسز کی مدد سے دیرالزور کے دیہی علاقوں میں البصیرہ قصبے اور اس کے مزید پڑھیں

اردن میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان سکیورٹی مذاکرات

عمان (ڈیلی اردو) سعودی عرب اور ایران کے درمیان سکیورٹی ڈائیلاگ کا ایک مرحلہ اردن کے دارالحکومت عمان میں منعقد ہوا ہے۔ اردن کی نیوز ایجنسی پیٹرا نے کہا ہے کہ ماہرین کی سطح کی یہ ملاقات عرب انسٹیٹیوٹ فار سکیورٹی اسٹڈیز میں ہوئی جس میں اعتماد سازی اور خاص طور پر ایران کے جوہری مزید پڑھیں

سری لنکن منیجر کا قتل: پولیس نے مزید 18 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا

لاہور (ڈیلی اردو) پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سیالکوٹ میں 49 سالہ سری لنکن فیکٹری منیجر پر تشدد اور اسے جلانے کے واقعے میں ملوث مزید 18 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ 3 دسمبر کو فیکٹری کے ملازمین پر مشتمل سیکڑوں مظاہرین نے سری لنکن منیجر پر بہیمانہ تشدد کرکے مزید پڑھیں

یو اے ای: اسرائیلی وزیراعظم کی ابوظہبی میں ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے ملاقات

ابوظہبی (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں اُنھوں نے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ A Historic Meeting – Prime Minister Naftali Bennett was just received by Abu Dhabi Crown Prince Sheikh @MohamedBinZayed at his private palace in Abu Dhabi. ???????????????????? pic.twitter.com/8XebQpwTDi مزید پڑھیں

لبنان: فلسطینی کیمپ میں حماس کے تین کارکن ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) فلسطین کے اسلامی گروپ حماس نے حریف جماعت الفتح کو غزہ میں اپنے تین کارکنوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ تاہم الفتح نے حماس کے ان الزامات کو مسترد کر دیا۔قتل کا یہ واقعہ جنازے کے جلوس میں پیش آیا۔ فلسطین کی عسکریت پسند تنظیم حماس کا دعوی مزید پڑھیں