بھارت روس سے 33 جدید ترین جنگی طیارے خریدے گا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز) بھارت روس سے اربوں ڈالر کے 33 جدید ترین جنگی طیارے خریدے گا۔ بھارت کے پاس روسی ساختہ انسٹھ مگ انتیس طرز کے جنگی طیارے پہلے ہی ہیں اور اکیس اسے مزید مل جائیں گے۔ بھارتی حکومت نے روس سے 33 جدید ترین جنگی طیارے خریدنے کی منظوری دے دی مزید پڑھیں

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج پر بی ایل اے کا حملہ، 12 افراد ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے تجارتی مرکز ‘پاکستان اسٹاک ایکسچینج’ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ واقعے میں چار حملہ آوروں سمیت کم از کم بارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس اور سندھ رینجرز نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں ملوث تمام ملزمان مارے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا بین الاقوامی پروازوں کیلئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کل سے بین الاقوامی پروازوں کیلئے فضائی حدود جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ کل فضائی حدود عالمی پروازوں کے لیے جزوی طور پر کھول رہے ہیں۔ فضائی حدود کھولنے کا مقصد مزید پڑھیں

بہاولپور اور چولستان کے رقبوں پر جرنیلوں نے قبضے کر لیے ہیں، ریاض حسین پیر زادہ

اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ریاض حسین پیر زادہ نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور میں ہماری ساری زمینں اور رقبے ڈی ایچ اے لے رہی ہے۔ چولستان اور بہاولپور میں ہماری زمینوں پر قبضے ہو ریے ہیں۔پاکستان کے ساتھ کھلواڑ سیاستدان نہیں کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایران پر اسلحہ کی پابندی غیرمعینہ مدت کیلئے عائد کی جانی چاہیے، امریکی ایلچی برائن ہک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہک نے کہا ہے کہ ایران پر اسلحہ کے حصول پر عائد کردہ پابندیوں میں غیر معینہ مدت کے لیے توسیع ہونی چاہیے۔ 2015 کو ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پائی ڈیل کے تحت ایران پر اسلحہ کے حصول پر رواں سال مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان کی مارکیٹوں میں انجکشن اور پلازمہ کی بلیک میں فروخت عروج پر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کورونا وباء کے دوران مصیبت کی اس گھڑی میں مو ت اور زندگی کی جنگ لڑنے والوں کو ہمدردی اور مدد فراہم کرنے کی بجائے مفاد پرست عناصر نے کورونا وائرس کے مریضوں کی صحت یابی کیلئے استعمال ہونے والا مخصوص انجکشن کی بلیک میں فروخت اور صحت مند مریضوں کا مزید پڑھیں

بجٹ 21-2020: تحریک انصاف نے 71 کھرب 37 ارب کا بجٹ پیش کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنا دوسرا وفاقی بجٹ برائے مالی سال 21-2020 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 71 کھرب 37 ارب روپے ہے جس میں حکومتی آمدنی کا تخمینہ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کی جانب سے محصولات مزید پڑھیں

بجٹ 21-2020: دفاع کیلئے 12 کھرب 90 ارب روپے مختص

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کردیا ہے جس میں دفاعی بجٹ کے لیے تقریباً 12 کھرب 90 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کیا، جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار کا انوکھا کارنامہ: پاراچنار میں سڑکوں کا تعمیراتی کام کی نگرانی الیکٹریکل انجینئر کے سپرد

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) تبدیلی سرکار کا انوکھا کارنامہ، قبائلی ضلع کرم میں سول انجنیئر کی بجائے الیکٹریکل انجنیئر روڈ بنارہا ہے، اعلی حکام نوٹس لیں اور ٹھیکدار سمیت ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اپر کرم کے عمائدین صابر حسین، ذوالفقار علی، اور منتظر مہدی نے حکومت اور ہائی وے کے اعلی مزید پڑھیں

ایران کو چین اور روس سے اسلحے کی فروخت روکیں گے، امریکی وزیر خارجہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران پر اقوام متحدہ کے اسلحے کی پابندی میں توسیع پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن نے اس مقصد کو حاصل کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ مائیک پومپیو نے “امریکن انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ” کے محققین کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے مزید پڑھیں