منی لانڈرنگ کی رقوم پشاور منتقل ہونے کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کراچی نے 6. کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری اور 2 ارب کی منی لانڈرنگ کا سراغ لگالیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری اور مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار کا 5 سال میں 50 اداروں کی نج کاری کا حتمی فیصلہ، اہم تصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پہلے مرحلے میں جن اداروں کی نجکاری کی جائے گی ان میں ایس ایم ای بینک، فرسٹ وومن بینک، بلوکی پاور پلانٹ، حویلی بہادر پاور پلانٹ، مری پٹرولیم، جناح کنونشن سینٹر، لاکھڑا کول مائنز اور سروسز انٹرنیشنل ہوٹل شامل ہیں۔ جب کہ دوسرے مرحلے میں این آئی ٹی ایل، این آئی مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر غور شروع

پشاور (ڈیلی اردو) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 1سے 10فیصد تک اضافہ جبکہ ٹیکسز کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے اور بعض ٹیکسز یکجا کرنے پر غور و خوص شروع کردیا گیاہے۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ممکنہ طور پر اضافہ کردیا جارہاہے صوبائی حکومت نے نئے مالی سال مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کا 22 کھرب روپے کا قرض واپس کردیا

کراچی(ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کا تقریباً 22 کھرب روپے کا قرض واپس کر دیا، آئی ایم ایف کے تحفظات کے بعد حکومت نے مرکزی بینک کے قرضوں کی فوری واپسی شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کا تقریباً 22 کھرب روپے کا قرض واپس کر دیا تاہم مزید پڑھیں

ایران: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات

ایران (ڈیلی اردو) وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، پاکستان ایرانی ریلوے نیٹ ورک سے مستفید ہونا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایران کے سرکاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: بحریہ ٹاؤن کی زمین کی مد میں 479 ارب روپے کی پیشکش

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاون نے اپنے تینوں منصوبوں کی زمین کو قانونی دائرے میں لانے کے لیے 4 سو 79 ارب روپے سے زائد کی پیش کش کردی۔ عدالت عظمی میں جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بحریہ ٹاون عملدرآمد کیس کی سماعت کی، اس مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار نے ادویات کی قیمتوں میں مزید 100 فی صد تک اضافہ کر دیا گیا

لاہور (ڈیلی اردو) حکومت نے دو ماہ کے مختصر عرصے میں ادویات کی قیمت دوسری مرتبہ بڑھا دی، قیمتوں میں 100 فی صد تک اضافے کے سبب ادویات غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ادویہ کی قیمتوں میں 100 فی صد تک اضافہ کر دیا، اضافی قیمتوں کی مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار کا 5 سال میں 48 ادارے فروخت کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سیکریٹری نجکاری نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے 5 سال میں 48 ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکریٹری نجکاری رضوان ملک نے نجکاری پروگرام پیش کردیا،ان کا کہنا تھا کہ ایک سے ڈیڑھ سال میں 7 اداروں کو فروخت کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے فضائی حدود مزید 24 گھنٹے کیلئے بند کردیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ویب ڈیسک پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے فضائی حدود کے کچھ حصے مزید 24 گھنٹے بند رہیں گے۔ پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے باعث فضائی حدود کے کچھ حصے مزید 24 گھنٹے بند رہیں گے۔ ان میں ملتان، رحیم یارخان، سیالکوٹ اور سکھر ایئر پورٹ شامل ہیں۔ سول ایوی ایشن مزید پڑھیں

سی این جی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(ڈیلی اردو) اوگرا نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ اوگرا نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 10 اعشاریہ 30 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن مزید پڑھیں