انا مارچ کی بھینٹ چڑھتا کشمیر! (شیخ خالد زاہد)

آج ہم سینسرز کہ دور میں زندہ ہیں، کہیں جائیں تو حفاظتی دروازوں سے گزرتے ہیں ،بغیر دربانوں کہ دروازے خودبخود سینسرز کی مدد سے کھل جاتے ہیں، سینسرز کی بدولت برقی قمقمے کم روشنی ہونے کی صورت میں خودبخود جل جاتے ہیں اور ایسے بہت سارے نظام و آلات انہیں سینسرز کی مدد سے مزید پڑھیں

ہمارا معاشرہ اور اعلی اخلاقی اقدار…! (میر افضل خان طوری)

اپنی خلقت کے روز اول سے لے کر آج تک انسان کو دو طرح کے بیماریوں کا سامنا رہا ہے۔ ایک کا تعلق ان کے جسم سے ہے جبکہ دوسرے بیماریوں کا تعلق انکے روح سے ہے۔ جسمانی بیماریوں میں نزلہ ، زکام ، کھانسی، بدہضمی اور سر درد وغیرہ شامل ہیں۔ یہ مادی بیماریاں مزید پڑھیں

مت پھینک کہ ہونٹ سلے ہیں تیرے (انشال راؤ)

صحافت ایک مقدس پیشہ ہے صحافی حضرات جانوں کے نذرانے دیکر اصل حقائق عوام تک پہنچاتے ہیں، صحافت معاشرے کی آنکھ، کان اور زبان کے ساتھ ساتھ ملک کا چوتھا ستون ہے، صحافت کی چمک دمک ہر خاص و عام کو نظر آتی ہے لیکن درحقیقت یہ ایک وادی پرخار بھی ہے جہاں جان کے مزید پڑھیں

سموگ، کسان اور حکومتی عدم توجہی! (ساجد خان)

پاکستان میں خصوصاً پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آجکل سموگ کا قبضہ ہے،ہر طرف دھند نما دھواں اور شہریوں کے لئے مختلف بیماریوں کا موسم ہے۔ لاہور کا ہر شہری ان دنوں نزلہ، زکام اور الرجی کا شکار نظر آ رہا ہے۔ پنجاب حکومت نے اس مسئلہ سے نمٹنے کے لئے ایک دن کے لئے مزید پڑھیں

ہمارے اقبال نوجوانوں سے کیا چاہتے تھے؟ (آصف اقبال انصاری)

مصور پاکستان، مفکر نوجوان علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء تا 21 اپریل 1938ء) ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ آپ کو ” شاعر مشرق ” کا بھی خطاب ملا۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلام کی طرف مزید پڑھیں

مولانا نظریاتی جنگ جیت چکے! (آصف اقبال انصاری)

27 اکتوبر سے کراچی سے شروع ہونے والا “آزادی مارچ” تاحال اسلام آباد میں، بڑے آب وتاب سے جاری ہے۔ اعلان مارچ کے بعد حکومتی ایوانوں میں جو زلزلہ طاری ہوا، وہ بھی عوام نے دیکھا۔ اور آج اسلام آباد کی سرزمین پر جاری مارچ کے شرکاء کی تعداد سے بھی یقینا کوئی غافل نہیں مزید پڑھیں

میرٹ کی پالیسی، تحریک انصاف کا اعزاز؟ (غلام مرتضیٰ باجوہ)

تحریک انصاف حکومت کی آمد سے قبل اور آمد کے بعد ہر طرح ایک ہی نعر ہ تھا، تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی ہے۔پاکستان میں ایک طرف بد عنوانی کے انسداد کے نام پر کی جانے والی کارروائیوں میں تیزی آئی ہے تو دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں کے درمیان فاصلے کم ہو رہے ہیں۔ تاریخی مزید پڑھیں

عراق اور لبنان میں عوامی مظاہروں کی اصل وجہ! (ساجد خان)

گزشتہ چند ہفتوں سے عراق اور لبنان میں مظاہرے زور پکڑ رہے ہیں، مظاہرین کے متعدد مطالبات میں ایک مطالبہ غربت اور بیروزگاری کا خاتمہ بھی ہے جبکہ دونوں ممالک کی حکومتیں اپنی پوری کوشش کے باوجود مظاہروں کو ختم کرنے میں ناکام ہوتی نظر آ رہی ہیں۔ یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ مزید پڑھیں

داعش لیڈر ابوبکر البغدادی کی ہلاکت ایک معمہ! (احمد طوری)

داعش لیڈر ابوبکر البغدادی کو امریکی سپیشل فورسز نے ایک آپریشن کے ذریعے ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق البغدادی کی پناہگاہ کو ترکی۔شام بارڈر پر ادلب کے قریب البریشہ علاقے میں تباہ کردیا گیا۔ یاد رہے داعش لیڈر بغدادی کی ہلاکت کی خبریں کئی دفعہ پہلے بھی سامنے آچکی ہیں۔ داعش مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال اور ریاست مدینہ! (شخ خالد زاہد)

یہ ایک ایسا جملہ ہے جو کوئی بھی ادا کرنے سے دریغ نہیں کرتا اور اس بات کی گواہی بھی ہے کہ الفاظ اپنے معنی کھو چکے ہیں جملہ کیا ہے کہ بغیر عدل و انصاف کے کوئی معاشرہ نہیں چل سکتا۔ ملک میں موجودبر سر اقتدار جماعت تحریک انصاف جسکا منیادی منشور ہی انصاف مزید پڑھیں