خاموش صلیبی جنگ اور امت مسلمہ! (انشال راؤ)

ریاستوں میں زوال کے اثرات اور خامیاں شروع سے ہی موجود ہوتی ہیں لیکن اگر حاکم طاقتور اور صاحب بصیرت ہوں تو ان خامیوں کو ریاست پر اثرانداز نہیں ہونے دیتے اور پوری توانائی ریاستی استحکام پہ لگاتے ہیں کہ ہر طرح کی مخالفت اور سازش ریاست پر اثرانداز نہ ہوں، ریاستوں کے زوال کی مزید پڑھیں

خود بدلتے نہیں، قانون بدل دیتے ہیں! (ساجد خان)

اسے اتفاق کہیں یا پنجاب پولیس کا روایتی رویہ کہ گزشتہ چند دنوں میں پنجاب کے مختلف شہروں میں پولیس تشدد سے متعدد شہری اپنی جان گنوا بیٹھے،وہ سزا وار تھے یا بے گناہ اس کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہوتا ہے،پولیس کا صرف یہ کام ہوتا ہے کہ وہ ملزم کو گرفتار کر کے مزید پڑھیں

کراچی کے مسائل کا حل، ناکہ سیاست! (شیخ خالد زاہد)

ایک طرف ہم کشمیر کی جدوجہد آزادی کیلئے اپنی اپنی استطاعت کیمطابق کوششوں میں مصروف ہیں۔ ہمیں کشمیر کے حوالے سے اپنی کی جانی والی کوششوں پر یقین ہے کہ اب کشمیر میں جلد ہی آزادی کا سورج طلوع ہونے والا ہے (انشاء اللہ)۔ ہم پاکستانی ہر مسلۃ کو بہت اچھی طرح سے اپنی اپنی مزید پڑھیں

جرم اور مجرم، حیثیت سے بنتے ہیں! (شیخ خالد زاہد)

حضرت علیؑ کا فرمان ہے کہ کفر کا نظام تو قائم رہ سکتا ہے لیکن ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا۔ ارسطو کا کہنا ہے کہ قانون ایک ایسا مکڑی کا جالا ہے جس میں کمزور تو پھنس جاتا ہے لیکن طاقتور اسے توڑ کر نکل جاتا ہے۔ دنیا میں مختلف قسم کے نظام عدل مزید پڑھیں

جب 259 محنت کش شہید ہوئے! (ﺑﺒﺮﮎ ﮐﺎﺭﻣﻞ ﺟﻤﺎﻟﯽ)

گیارہ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﻼ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ 2012 ﮐﺎ 11 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻝ ﺳﮑﺘﺎ ﺟﺐ 259 ﻣﺤﻨﺖ کش ﻟﻮﮒ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻓﯿﮑﭩﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺁﮒ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ ﺟﺒﮑﮧ 55 ﻟﻮﮒ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺁﺝ ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮐﻮ 7 ﺳﺎﻝ ﭘﻮﺭﮮ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﻣﮕﺮ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﻃﺒﻘﮧ مزید پڑھیں

کربلا کی جنگ اہداف اور نظریات کی جنگ تھی! (نواب علی اختر)

محرم کی دس تاریخ (عاشورہ) کو جب کربلا کی تپتی زمین پر خانوادہ رسولؐ نے اسلام کی حیات کے لئے اپنی زندگیوں کے چراغ ایسے گل کئے کہ ان کی روشنی ہر اندھیرے میں حق کی تلاش کرنے والوں کو آج بھی راستہ دکھاتی ہے۔ ضرورت اگر ہے تو صرف نیک نیتی اور یقین کامل مزید پڑھیں

کراچی، وسائل سے مسائل کا شہر کیوں بنا؟ (شیخ خالد زاہد)

پاکستان میں ہونے والی بیضابطگیوں کی اتنی طویل فہرست ہے جو پاکستان کی سرحدوں سے نکلتی ہوئی دوسرے ملکوں تک پہنچی ہوئی ہے۔ ان بیضابطگیوں پر ہر حکومت نے واویلا کیا گوکہ وہ خود بھی ان بیضابطگیوں کا حصہ تھے۔بدقسمتی سے اداروں کی خودمختار ی ہمیشہ سے سوالیہ نشان کی زد میں رہی۔کہیں سیاست کا مزید پڑھیں

6 ستمبر 1965 (راؤ محمد نعمان)

6 ستمبر 1965 کو بھارتی افواج بین الاقوامی سرحد عبور کر کے لاہور شہر پر حملہ آور ہوگئی جس کی وجہ سے 17 دن تک پاکستان اور بھارت میں باقائدہ جنگ جاری رہی اس جنگ میں دونوں طرف سے بھاری جانی نقصان ہوا۔ ہزاروں شہری اور فوجی اس جنگ میں اپنی جانوں سے گئے۔ یہ مزید پڑھیں

صلاح الدین، پولیس اور ہمارا اجتماعی رویہ! (ساجد خان)

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں ایک شخص اے ٹی ایم سینٹر میں داخل ہوتا ہے۔ کمرے کے اندر لگے کیمرے کو دیکھ کر منہ بناتا ہے اور پھر اے ٹی ایم مشین کو زور لگا کر کھولنے کے بعد، اس میں موجود کارڈ نکال کر رفوچکر ہو جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارتی زعم کی تقویت ہماری معاشرتی تنزلی! (شیخ خالد زاہد)

ایک وہ بھی زمانہ تھا جب لوگ خبریں سننے کیلئے کسی پڑھے لکھے کا انتظار کیا کرتے تھے، یا پھر کسی ایسی جگہ کا انتخاب کیا جاتاتھا جہاں ریڈیو جیسی نایاب چیز دستیاب ہوتی تھی پھرٹیلیویژن رات نو بجے کا وقت مشہور زمانہ خبرنامہ۔ تکنیکی انقلاب سے دنیا میں بھوچال آچکا ہے اور اس بھوچال مزید پڑھیں